- Zia Ul Haq
- Yahiya Khan
- Iskandar Mirza
- None of these
- c
-
General Yahiya Khan imposed second Martial Law in 1969.
Zia Ul Haq imposed third Martial Law in 1977.
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
Holy Prophet (PBUH) spent…..years in Makkah.
- 10
- 43
- 53
- 63
- c
-
Holy Prophet (PBUH) spent 10 years in Medina.
Total life of Holy Prophet (PBUH) was 63 Years.
How many Hajj performed by Holy Prophet (PBUH)?
- 01
- 02
- 03
- 04
- a
-
Holy Prophet (PBUH) performed 4 Umrah in his life.
Pakistan’s National Code is:
- Pakistan
- PKO
- Pak
- PK
- d
-
ITU introduced country codes in 1960.
ITU stands for International Telecommunication Union.
علی رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل کا کیا نام ہے ؟
- عبدالرحمن ابن ملجم
- عبدالرحمن بن ملتم
- عبدالرحمن بن عوف
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
یہ19 رمضان یا 21 رمضان 40 ہجری کا دن تھا، جب علی رضی اللہ تعالی عنہ کوفہ کی مسجد میں صلوۃ ادا کر رہے تھے کہ اس دوران ایک منافق خارجی عبدالرحمن ابن ملجم نے علی رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کر دیا۔
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت کتنا عرصہ رہا ؟
- دس سال تقریبا
- چار سال تین ماہ چار دن
- تین سال تین ماہ نو دن
- دو سال تین ماہ نو دن
- d
-
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے پہلے خلیفہ ہیں۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب صدیق اور عتیق ہے۔
آپ رضی اللہ تعالی وہ ہستی ہیں جن کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا تھا کہ اگر میرے ذمے کسی کا قرض باقی ہے تو وہ ابو بکر صدیق کا ہے۔
قرآن مجید میں مدنی سورہ کی تعداد کتنی ہے؟
- 28
- 86
- 114
- 116
- a
-
قرآن مجید میں کل سورہ کی تعداد 114 ہے۔
جن میں سے 86 سورہ مکی ہیں جبکہ 28 مدنی ہیں۔
قرآن مجید میں کل کتنی منزلیں ہیں ؟
- 5
- 7
- 9
- 11
- b
-
قرآن مجید میں کل 14 سجدےہیں۔
قرآن مجید میں کل رکوع کی تعداد 558 ہے۔
قرآن مجید میں کل آیات کی تعداد 6236 ہے۔(بسم اللہ ملا کر 6666ہے)
اسلام کے پہلے موذن کون سے ہیں؟
- زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
پہلی آزادانہ آذان دینے کی رائے / مشورہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے دیا تھا۔
COVID-19 started from which city of China?
- Quetta
- Dehli
- Wuhan
- Singapore
- C
-
First case of COVID-19 reported in December 2019 in Wuhan capital city of Hubei state of China.