- 95
- 100
- 104
- 110
- b
-
ایوانِ بالا کو انگریزی میں سینٹ / اپَر ہاؤس کہا جاتا ہے۔
ایوانِ بالا کو 1973 سے شروع کیا گیا۔
سینٹ کے سیشن کا دورانیہ 6 سال ہوتا ہے۔
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
رمضان المبارک اسلامی کیلنڈر کا کونسا مہینہ ہے؟
- ساتواں
- نواں
- پہلا
- دسواں
- b
-
اسلامی کیلنڈر میں مہنوں کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔
محرم ، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاول، جمادی الثانی، رجب، شعبان، رمضان، شوال، ذولقعد، ذوالحج
اسلامی کیلنڈر میں بارہ مہینے ہیں۔
ہم ان مہینوں کو اسلامی مہینے اس لئے کہتے ہیں کیونکہ ان بارہ مہینوں کا ذکر قرآن مجید میں موجود ہے۔
اگر آپ چیک کرنا چاہیں تو سورہ التوبہ آیت نمبر 36 سے تصدیق کر سکتے ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے ممبر ممالک کی تعداد کیا ہے ؟
- 193
- 195
- 185
- 180
- a
-
اقوام متحدہ کے ممبر ممالک کی تعداد 193 ہے جبکہ 02 ابزرور اسٹیٹس ہیں۔
ابزرور اسٹیٹس سے مراد ایسے ممالک / ریاستیں ہیں جو اقوامِ متحدہ کی ممبرز نہیں ہیں لیکن اقوام ِ متحدہ کے ساتھ ملکر ایک حد تک کام کر سکتیں ہیں۔
پاکستان کا پہلا نوبل انعام کس کو ملا؟
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- ڈاکٹر ثمر مبارک
- ڈاکٹر عبدالسلام
- ملالہ یوسفزئی
- c
-
پاکستان میں پہلا نوبل پرائز ڈاکٹر عبدالسلام کو فزکس کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر 1979 میں دیا گیا۔
کمپیوٹر میں کس پروگرام میں ڈیٹا کیلکولیٹ کیا جاتا ہے ؟
- ایم ایس ورڈ
- ایم ایس ایکسل
- جاوا
- پاور پوائنٹ
- b
-
ایم ایس ایکسل حساب کتاب کی معاملات کیلئے استمعال ہوتا ہے۔
کس آئینی ترمیم کے تحت اختیارات صوبوں کو منتقل کئے گئے ؟
- سترہویں ترمیم
- اٹھارویں ترمیم
- بائیسویں ترمیم
- چودھویں ترمیم
- b
-
اٹھارویں ترمیم کے تحت صدر پاکستان کے اختیارات کو صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
اٹھارویں ترمیم کا بِل 8 اپریل 2010 کو قومی اسمبلی میں منظور کیا گیا۔
اِ س بِل کو 15 اپریل 2010 کو سینٹ میں منظور کیا گیا اور 19 اپریل 2010 کو اس بِل کی منظوری پر صدر پاکستان نے دستخط کئے ۔
اٹھارویں ترمیم کی منظوری کے حق میں میں قومی اسمبلی کے 342 ممبرز میں سے 292 نے ووٹ دیئے۔
اٹھارویں ترمیم کی رُو سے تقریبا 15 منسٹریز کو صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا جن میں تعلیم، ماحولیات، صحت، وومن ڈویلپمنٹ، زکوۃ عشر وغیرہ شامل ہیں۔
فتح مکہ کب ہوئی؟
- 7 ہجری
- 9 ہجری
- 6 ہجری
- 8 ہجری
- d
-
ہجری کیلنڈر کے مطابق مکہ 10 سے 20 رمضان المبارک کے درمیان 8 ہجری میں فتح ہوا۔
عیسوی کیلنڈر کے مطابق مکہ دسمبر 629 / جنوری 630 میں فتح ہوا۔
ایک بائیٹ میں کتنے بٹس ہوتی ہیں؟
- 04
- 06
- 08
- 10
- c
-
ایک نبل میں 4 بٹس ہوتے ہیں۔
ایک بائیٹ میں 8 بٹس ہوتے ہیں۔
ایک کلو بائیٹ میں 1024 بائیٹس ہوتے ہیں۔
ایک میگا بائیٹ میں 1024 کلو بائیٹس ہوتے ہیں۔
ایک گیگا بائیٹ میں 1024 میگا بائیٹ ہوتے ہیں۔
سرکاری خطوط کمپیوٹر میں کس پروگرام میں بنائے جاتے ہیں؟
- مائیکرو سافٹ ایکسل
- سی پلس پلس
- مائیکروسافٹ ورڈ
- جاوا
- c
-
سرکاری و نجی اداروں میں خط و کتابت کیلئے مائیکرو سافٹ ورڈ کا استمعال کیا جاتا ہے۔
مائیکرو سافٹ ایکسل حساب کتاب کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔
جاوا مختلف قسم کے سافٹ ویئر، ایپ وغیرہ کو بنانے میں استمعال کیا جاتا ہے۔
سی پلس پلس ایک کمپیوٹر پروگرامنگ لینگوئج ہے۔
سابق فاٹا میں کتنی ایجنسیاں شامل تھیں؟
- 9
- 7
- 6
- 8
- b
-
سابق فاٹا 7 ایجنسیز اور 6 فرنٹیئر ریجن پر مشتمل تھا۔
پاکستان آئین 1973 میں 25 ویں ترمیم کے تحت فاٹا کو 31 مئی 2018 کو خیبر پختونخوا میٰں شامل کر دیا گیا۔
فاٹا کا کُل رقبہ 27220 مربع کلومیٹر تھا جو کہ اب پاکستان کے رقبہ میں گنتی کیا جاتا ہے۔