- Calcium Carbonate
- Sodium Nitrate
- Zinc Sulfate
- Sulphuric Acid
- a
-
The chemical formula of Calium Carbonate is CaCO3.
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
Selenology is the study of:
- Star
- Galaxy
- Moon
- Planets
- c
-
Study of Galaxies, Stars and Planets is called Astronomy.
One Carat is equal to:
- 0.1 g
- 0.2 g
- 0.3 g
- 0.4 g
- b
-
One Carat is equal to 1/5 g.
One Carat is equal to 200 mg.
سچل سرمست کا مزار کس شہر میں ہے؟
- درازہ شریف
- ہالہ
- ملتان
- کراچی
- a
-
سچل سرمست کا اصل نام عبدالوہاب فاروقی تھا۔
آپ درازہ شریف، خیر پور سندھ میں پیدا ہوئے اور وہیں وفات پائی۔
شاعر مشرق کس کا خطاب ہے؟
- قائد اعظم
- علامہ اقبال
- سرسید احمد خان
- الطاف حسین حالی
- b
-
علامہ محمد اقبال کو مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔
ابن مریم قواعد کی رُو سے کیا ہے؟
- خطاب
- لقب
- کنیت
- عرف
- c
-
خطاب وہ نام ہوتا ہے جو حکومت یا قوم کسی کارکردگی کی بنا پر کسی شخص کے دے۔
لقب ایسا نام ہے جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے۔
خطاب اور لقب دونوں اسم علم کی اقسام میں سے ہیں۔
مقررہ موضوع پر فقرات میں تحریری اظہار کہلاتا ہے ؟
- مرثیہ
- مکالمہ
- مضمون
- خاکہ
- b
اردو ادن میں کس نے عمدہ خاکے تحریر کئے؟
- ڈپٹی نذیر احمد
- سر سید احمد خان
- الطاف حسین حالی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ڈپٹی نذیر احمد کو ہی مولوی نذیر احمد کہا جاتا ہے۔
آپ ایک بہترین افسانہ نگار تھے۔
آپ 1930 میں اتر پردیش انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1912 میں دہلی انڈیا میں وفات پائی۔
خواجہ الطاف حسین حالی کو خطاب ملا۔
- شمس العلماء
- بابائے قوم
- عوامی شاعر
- سر تاج شعرائے اردو
- c
-
خواجہ الطاف حسین حالی مولانا خواجہ حالی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔
آپ 1837 میں پانی پت میں پیدا ہوئے اور 1914 میں پانی پت میں ہی وفات پائی۔
Which is the largest fresh water lake in Pakistan?
- Saif Ul Muluk Lake
- Rawal Lake
- Keenjharo Lake
- Manchar Lake
- d
-
Area of Manchar Lake is 350 Km2.
This lake is located in District Jamshoro and District Dadu.