- assess
- judge
- measure
- check
- a
-
ٹیسٹ میں، ہم آپ کے کام کا جائزہ لیں گے اور پھر آپ کو تفصیلی رائے دیں گے۔
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
He decided to…..his degree examination in order to get a higher score.
- redo
- reappear
- rewrite
- remake
- c
-
اس نے اعلی اسکور حاصل کرنے کے لیے اپنے ڈگری کے امتحان کو دوبارہ لکھنے کا فیصلہ کیا۔
The speaker did not properly space out his speech, but went on……
- stressing
- avoiding
- devoting
- decrying
- a
-
سپیکر اپنی تقریر کو ٹھیک سے بیان نہ کر سکے بلکہ اُنہیں کافی مشقت کا سامنا کرنا پڑا
The agenda for the meeting is……..the notice.
- forwarded to
- subscribe to
- enclosed with
- delivered as
- c
-
اجلاس کا ایجنڈا نوٹس کے ساتھ منسلک ہے۔
Many people reported……..a noise in the night.
- to hear
- to have heard
- having heard
- been hearing
- b
-
بہت سے لوگوں نے اطلاع دی ہے کہ رات میں شور سنائی دیا۔
پاکستان کا پہلا چیف کمانڈر کون تھا ؟
- جنرل فرینک والٹر
- جنرل ایوب خان
- جنرل یحیی خان
- جنرل جارج مرفی
- a
-
جنرل فرینک والٹر میسری 15 اگست 1947 سے 10 فروری 1948 تک پاکستان آرمی کے پہلے کمانڈر انچیف رہے۔
ہر سال 22 اپریل کو کونسا دن منایا جاتا ہے؟
- زمین کا دن
- پانی کا دن
- خواتین کا دن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
زمین کا عالمی دن پہلی بار 22 اپریل 1970 کو عالمی سطح پرمنایا گیا۔
کے پی کے کا اہم دریا کونسا ہے ؟
- دریائے سندھ
- دریائے کنار
- دریائے کابل
- دریائے گومل
- c
کس شہر کو یونیورسٹیوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
- جامشورو
- حیدر آباد
- لاہور
- کراچی
- a
-
جامشورو کو ہواؤں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
لاہور کو کالجوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
سرگودھا کا شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا سب سے چھوٹا شہر کونسا ہے؟
- جہلم
- کراچی
- لاہور
- حیدر آباد
- a
-
جہلم 22.5 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔
آبادی اور رقبہ دونوں لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔