Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF)

سچل سر مست کا اصل نام کیا تھا؟

  • احمد خان
  • فاروق احمد
  • عبدالوہاب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • سچل سرمست کا اصل نام عبدالوہا ب فاروقی تھا۔
    آپ درازہ شریف ، خیر پور، سندھ میں پیدا ہوئے اور وفات پائی۔
    سچل سرمست نے 7 زبانوں میں شاعری لکھی۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF)

پاکستان کانیشنل میوزیم کہاں واقع ہے؟

  • کراچی
  • سکھر
  • جامشورو
  • لاڑکانہ
  • a
  • نیشنل میوزیم کی جگہ پہلے وکٹوریہ میوزیم ہوا کرتا تھا جسے 1865 میں قائم کیا گیا تھا۔
    مورخہ 17 اپریل 1950 کو وکٹوریہ میوزیم کو نیشنل میوزیم کراچی میں تبدیل کر دیا گیا۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF)

یوم دفاع کب منایا جاتا ہے؟

  • 6 ستمبر
  • 14 اگست
  • 23 مارچ
  • 25 دسمبر
  • a
  • مورخہ 6 ستمبر 1965 کو انڈین فوجی بارڈر کو پھلانگتے ہوئے پنجاب ، پاکستان پر حملہ کرنے کی غرض آئے۔انہیں پاکستان فوج نے ناکوں چنے چبوائے۔
    ہر سال 6 ستمبر کو اسی لئے یوم دفاع منایا جاتا ہے تاکہ پوری دنیا کو بتایا جائے کہ پاکستان آرمی اپنے ملک کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

بچوں کا شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

  • احسان دانش
  • اسماعیل میرٹھی
  • مولوی عبدالحق
  • علامہ محمد اقبال
  • b
  • اسماعیل میرٹھی میرٹھ انڈیا میں پیدا ہوئے ، اس لئے ان کے نام کے ساتھ میرٹھی کا لفظ بولا جاتا ہے۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

اردو کا عمر خیام کسے کہا جاتا ہے ؟

  • امیر خسرو
  • ریاض خیر آبادی
  • مرزا غالب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ریاض خیر آبادی کی شعرو شاعری زیادہ تر شراب کے موضوع پر ہے۔
    حالانکہ خود انہوں نے کبھی شراب کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

وہ حروف جو خوشی میں بولے جائیں ، کیا کہلاتے ہیں؟

  • حروف جامد
  • حروف جار
  • حروف انبساط
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • حروف انبساط میں سبحان اللہ، شاباش، آفرین، خوب، بہت اچھا، واہ واہ جیسے الفاظ شامل ہیں۔

View More Details >>