Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

ہنہ جھیل کہاں واقع ہے؟

  • بلوچستان
  • کے پی کے
  • پنجاب
  • سندھ
  • a
  • ہنہ جھیل صوبہ بلوچستان میں ضلع کوئٹہ کے قریب یورک وادی میں واقع ہے۔
    ہنہ جھیل کی گہرائی 49 فٹ ہے۔
    ہنہ جھیل 11 ہیکٹرز پر مشتمل ہے۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Affairs MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کتنی بار جیتا؟

  • 01
  • 02
  • 03
  • 04
  • d
  • پاکستان ہاکی ورلڈ کپ 4 بار جیت چکا ہے۔پاکستان نے پہلا ہاکی ورلڈکپ سپین سے 1971 میں جیتا۔پاکستان نے دوسرا ہاکی ورلڈ کپ نیدر لینڈز سے 1978 میں جیتا۔پاکستان نے تیسرا ہاکی ورلڈ کپ 1982 میں جرمنی سے جیتا۔پاکستان نے چوتھا ہاکی ورلڈ کپ دوبارہ نیدر لینڈز سے 1994 میں جیتا۔

View More Details >>
History MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

سومنات کا مندر کس نے تباہ کیا؟

  • شاہ جہاں
  • غوری
  • بابر
  • محمود غزنوی
  • d
  • محمود غزنوی نے 1026 میں سومنات کا مندر تباہ کیا۔ سومنات کا مندر گجرات ، انڈیا میں واقع ہے۔
    محمود غزنوی کا تعلق ترکی سے تھا۔
    اس نے ہندوستان پر 17 بار حملہ کیا۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

تانڈہ ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • بنوں
  • زیارت
  • کوہاٹ
  • سکردو
  • c
  • تانڈہ ڈیم کو تانڈہ جھیل بھی کہا جاتا ہے۔یہ ایک چھوٹا سا ڈیم ہے جو کوہاٹ، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔
    اس ڈیم کا افتتاح ایوب خان نے 1962 میں کیا اور اس ڈیم کو 17 جولائی 1967 کو آپریشنل کیا گیا۔

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) History MCQs Rescue 1122

Choose the best answer : At the time of Independence which community was in majority in the state of Kashmir?

  • Sikh
  • Hindu
  • Muslim
  • Christians
  • c
  • There were 95% Muslims and 04% Hindu and 01% other communities in Kashmir at the time of Independence of Pakistan.
    The population of Muslims in Kashmir at the time of Partition was about 04 Million in 1947.

View More Details >>