Constable (Sindh Police) Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Urdu MCQs

ترکی زبان سے اردو ترجمے کیوجہ سے شہرت پائی؟

  • خواجہ مسعود
  • سجاد حیدر
  • اشفاق احمد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سجاد حیدر سرکاری ملازمت کے سلسلہ میں 3 سال تک بغداد میں رہے ، جہاں انھوں نے ترکی زبان پر عبور حاصل کیا۔
    انھوں نے ترکی زبان کی کتب کا اردو زبان میں ترجمہ کیا۔
    ان ترجمہ کی جانے والی کتب میں زہرا، ثالث بخیر، جلال الدین خوازم شاہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

مرزا محمد سعید کا آبائی علاقہ کونسا تھا؟

  • لاہور
  • ملتان
  • کراچی
  • بہار
  • d
  • پروفیسر سید محمد سعید رضا کے بارے میں ذکر کیا گیا ہے۔
    یہ ایک پروفیسر اور سکالر تھے۔
    یہ بہار ، انڈیا میں پیدا ہوئےاور بہار ، انڈیا میں ہی وفات پائی۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Urdu MCQs

علی لائق ہے، یہ جملہ ہے۔

  • جملہ اسمیہ
  • جملہ فعلیہ
  • اسم صفت
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ایسا اسم جو کسی شخص یا جگہ کی خصوصیت کو ظاہر کرے اسم صفت کہلات اہے۔
    علی لائق ہے ، اس فقرہ میں لائق ہونا علی کی صفت کے طور پر لکھا گیا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

فاطمہ جناح کا مزار کہاں ہے؟

  • کوئٹہ
  • لاہور
  • کراچی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • فاطمہ جناح31 جولائی 1893 کو کاٹھیاوار ، بمبئی، انڈیا میں پیدا ہوئیں اور 9 جولائی 1967 کو 73 سال کی عمر میں کراچی میں وفات پائی۔اور انھیں مزار قائد کراچی میں سپرد خاک کیا گیا۔
    فاطمہ جناح کو مادر ملت (قوم کی ماں) بھی کہا جاتا ہے۔
    محترمہ فاطمہ جناح پیشے کی اعتبار سے ڈینٹل سرجن تھیں۔

View More Details >>