Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ریگستان کونسا ہے؟

  • خاران
  • تھل
  • تھر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • صحرائے تھر 1،75،000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔
    یہ صحرا پاکستان اور انڈیا دونوں میں واقع ہے۔
    صحرائے تھر دنیا کا 16 واں بڑا صحرا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا بجلی گھر کونسا ہے ؟

  • تربیلا بجلی گھر
  • منگلا ڈیم
  • وارسک ڈیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • تربیلا ڈیم کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 3478 میگا واٹ ہے۔
    تربیلا ڈیم پاکستا ن ہی نے نہیں بلکہ پوری دنیا میں سب سے بڑا مٹی سے بنا ہوا ڈیم ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

سب سے زیادہ زبانیں کس صوبہ میں بولی جاتی ہیں؟

  • پنجاب
  • بلوچستان
  • سندھ
  • خیبر پختونخواہ
  • b
  • بلوچستان کو یکم جولائی 1970 کو صوبہ کا درجہ دیا گیا۔
    بلوچستان میں زیادہ بولی جانے والی زبان بلوچی ہے۔

View More Details >>