Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر کا کیا نام تھا؟

  • علامہ اقبال
  • سر آغا خان
  • قائد اعظم
  • سر سید احمد خان
  • b
  • آل انڈیا مسلم لیگ کو 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں قائم کیا گیا۔
    آل انڈیا مسلم لیگ کے بانی نواب خواجہ سمیع اللہ تھے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟

  • عمر بن ہشام
  • عمر بن منان
  • عمرو بن ہاشم
  • عمر بن ہاشم
  • a
  • ابو جہل کا اصل نام عمر بن ہشام تھا۔
    عمر بن ہشام کو عرب میں ابو دانا(عقل مندوں کا باپ) کہا جاتا تھا۔
    جب نبی ﷺ نے عمر بن ہشام کو اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دی اور اس نے انکار کیا تو نبی ﷺ نے عمر بن ہشام کو ابو جہل (جاہلوں کے باپ) کا لقب دیا جو کہ رہتی دنیا تک پکارا جاتا رہے گا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

حلیمہ سعدیہ نے کتنے سال تک آپ ﷺ کا خیال رکھا؟

  • 5 سال
  • 6 سال
  • 7 سال
  • 8 سال
  • b
  • حلیمہ سعدیہ کا تعلق بنو سعد سے تھا۔
    نبی ﷺ کے 4 رضاعی بہن بھائی تھے جن میں عبداللہ، انیسہ ، حذافہ اور شیما شامل ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

بلوچستان کا سب سے بڑا ریلوے جنکشن کس ضلع میں واقع ہے؟

  • کوئٹہ
  • سبی
  • گوادر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بلوچستان کا سب سے بلند ترین ریلوے اسٹیشن کولپور ہے جو سطح سمند رسے 1792 میٹر بلند ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Everyday Science MCQs Police Department

سورج کی روشنی زمین تک کتنے وقت میں پہنچتی ہے؟

  • 2 منٹ 20 سیکنڈ
  • 6 منٹ 20 سیکنڈ
  • 8 منٹ 20 سیکنڈ
  • 11 منٹ 20 سیکنڈ
  • c
  • سورج کی روشنی زمین تک 8 منٹ اور 20 سیکنڈ میں پہنچتی ہے۔
    چاند کی روشنی 1.26 سیکنڈز میں زمین تک پہنچتی ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

سب سے لمبی ریلوے ٹنل کہاں واقع ہے؟

  • نیدر لینڈ
  • سویزرلینڈ
  • چائنہ
  • روس
  • b
  • دنیا کی سب سے لمبی ریلوے ٹنل گوتھرڈ بیس ٹنل ہے جو سویزر لینڈ میں واقع ہے۔
    اس ریلوے ٹنل کی لمبائی 57،140 کلومیٹر ہے۔
    پاکستان کی سب سے لمبی ریلوے ٹنل کھوجک ٹنل ہے جو قلعہ عبداللہ بلوچستان میں واقع ہے۔اس ریلوے ٹنل کی لمبائی 3.91 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد کس سال دیا؟

  • 1930
  • 1935
  • 1940
  • 1947
  • a
  • علامہ محمد اقبال نے خطبہ الہ آباد 29دسمبر 1930 کو پیش کیا۔
    اس خطبہ میں آپ نے دو قومی نظریہ پیش کیا کہ مسلمان اور ہندو دو الگ الگ قومیں ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا قومی پھول کیا ہے؟

  • چنبیلی
  • گلاب
  • موتیا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جولائی 15، 1961 کو چنبیلی کو پاکستان کو قومی پھول منتخب کیا گیا۔
    پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
    پاکستان کا قومی جوس گنے کاجوس ہے۔
    پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
    پاکستان کا قومی شاعر علامہ اقبال ہے۔
    پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
    پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔
    پاکستان کو قومی جنگل چھانگا مانگا ہے۔

View More Details >>