- 50
- 60
- 70
- 80
- c
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
آپ ﷺ کا نام محمد کس نے رکھا؟
- والدہ
- دادا
- چچا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نبی ﷺ کی والدہ نے آپ ﷺ کا نام احمد رکھا۔
حفظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی کون سی کتاب میں شامل کیا؟
- پھول مالی
- چراغ سحر
- چیونٹی نامہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حفیظ جالندھری نے قومی ترانہ 1952 میں لکھا اور 1954 میں خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر کس نبی کا ہے؟
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- a
-
موسی ؑ کا ذکر قرآن مجید میں 136 بار آیا ہے۔
عدالت میں جھوٹی گواہی کس دفعہ کے تحت جرم ہے؟
- 192
- 193
- 194
- 195
- b
-
تعزیرات پاکستان کی دفعہ 193 کے تحت اگر کو شخص جھوٹی گواہی دیتا ہے تو اس کی سزا 7 سال تک قید یا جرمانہ ہو سکتی ہے۔
اقدام ڈکیتی پر تعزیرات پاکستان کی کون سی دفعہ لاگو ہوتی ہے؟
- 395
- 396
- 397
- 398
- a
آیت الکرسی قرآن مجید کے کس پارے میں ہے؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- c
-
آیت الکرسی قرآن مجید کے تیسرے پارے، سورہ البقرہ کی آیت نمبر 255 ہے۔
انسپکٹر کے عہدے کا مخفف کیا ہے؟
- IP
- SHO
- ASI
- SI
- a
آئین کی کس ترمیم کی رو سے خیبر پختونخواہ میں فاٹا کو زم کیا گیا؟
- پچیسویں ترمیم
- بائیس ویں ترمیم
- بیسویں ترمیم
- اٹھارھویں ترمیم
- a
آدم ؑ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟
- 25 بار
- 80 بار
- 20 بار
- 30 بار
- a
-
قرآن مجید میں سب سے زیادہ136 بار موسی ؑ کا ذکر آیا ہے