Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کس نے کیا ؟

  • لیاقت علی خان
  • محمد علی جوہر
  • قائد اعظم
  • چوہدری رحمت علی
  • c
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح قائد اعظم محمد علی جناح نے یکم جولائی 1948 کو کیا۔
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان اور افغانستان بارڈر کا کیا نام ہے؟

  • ڈیورنڈ لائن
  • ریڈ کلف
  • ایم سی ماہن
  • وھکن کوری ڈور
  • a
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر لائن 12 نومبر 1893 میں قائم کی گئی ، جسے ڈیورنڈ لائن کہا جاتا ہے۔
    ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟

  • منگلا ڈیم
  • تربیلا ڈیم
  • وارسک ڈیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • تربیلا ڈیم دریائے سندھ پر ہری پور کے مقام پر بنایا گیا ڈیم ہے۔
    پاکستان میں تقریبا 150 ڈیمز ہیں جن میں تربیلا ڈیم سب سے بڑا ڈیم ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے؟

  • کراچی
  • لاہور
  • اسلام آباد
  • راولپنڈی
  • C
  • 15 اگست 1947 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر پشاور میں بنایا گیا تھا۔
    یکم جون 1948 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں بنا دیا گیا۔
    1960 میں پشاور کو دوبارہ پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر بنا دیا گیا۔
    1983 میں اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر کا کام شروع ہوا۔ اس دوران پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر عارضی طور پر چکلالہ ایئر بیس راولپنڈی کو استمعال کیا گیا۔
    اور باقاعدہ طور پر یکم اگست 2005 کو پاکستان ایئر فورس ہیڈ کوارٹر کو چکلالہ ، راولپنڈی سے اسلام آباد شفٹ کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

ایس ایچ او کس کا مخفف ہے؟

  • سٹیشن ہاوس آفیسر
  • سپیشل ہاوس انچارج
  • سینئر ہیڈ کوارٹر آفیسر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ایس ایچ او، ڈی ایس پی، ایس پی ، انسپکٹر وغیرہ ، یہ تما پوسٹس ہیں نہ کہ رینک۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے موجودہ وزیر داخلہ کا نام بتائیں؟

  • اعجاز احمد شاہ
  • رانا ثناء اللہ
  • سید محسن رضا نقوی
  • شاہ محمود قریشی
  • c
  • سید محسن رضا نقوی بطور وزیر داخلہ پاکستان 11 مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ اس سے پہلے بطور نگران وزیر اعلی پنجاب اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

View More Details >>