Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے مغرب میں کون سا ملک ہے ؟

  • بحیرہ عرب
  • انڈیا
  • چین
  • افغانستان
  • d
  • پاکستان کی افغانستان کے ساتھ باونڈری لائن ڈیورنڈ لائن کہلاتی ہیں۔
    ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

قائد اعظم کی وفات کب ہوئی ؟

  • ستمبر 25، 1948
  • ستمبر11، 1948
  • اگست 14، 1947
  • مئی 28، 1949
  • b
  • قائد اعظم محمد علی جنا 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
    قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔

View More Details >>