- داؤد علیہ السلام
- ایوب علیہ السلام
- سلیمان علیہ السلام
- زکریا علیہ السلام
- a
-
تورات موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
زبور داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
انجیل عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
اسلامی نظام حیات کا بنیادی نقطہ کیا ہے ؟
- توحید
- زکوۃ
- نماز
- جہاد
- a
صاحب استطاعت پر حج اور عمرہ کتنی بار فرض ہے ؟
- ایک بار
- تین بار
- پانچ بار
- سات بار
- a
‘دس کاپیاں’ کونسا مرکب ہے ؟
- مرکب عددی
- مرکب جاری
- مرکب اشاری
- مرکب عطفی
- a
-
مرکب عددی مرکب ناقص کی اقسام میں سے ہے۔
مرکب عددی میں عدد لفظ سے پہلے آتا ہے۔
مثلا دس کاپیاں، سو کپ، چالیس سپاہی وغیرہ۔
‘عفان نے دودھ پیا’ اس جملہ میں فاعل کا انتخاب کریں۔
- دودھ
- عفان
- نے
- پیا
- b
-
فاعل کسی کام کے کرنے والے کو کہا جاتا ہے۔
گلاب کا پھول خوبصورت ہے’ اس میں فعل ناقص کا انتخاب کریں۔
- گلاب
- پھول
- ہے
- خوبصورت
- C
-
فعل ناقص ایسا فعل ہوتا ہے جس کے نہ ہونے سے فقرہ مکمل نہیں ہوتا ۔ مثلا ہیں ، ہے، تھا وغیرہ
درج ذیل میں سے حرف نفی کونسا ہے؟
- اگر ، مگر
- ہرگز، ضرور
- نہیں ، مت
- لیکن، بلکہ
- c
-
ایسے الفاظ جو کسی بات کی نفی کرنے کیلئے استمعال ہوتے ہیں۔
کس غزوہ کو غزوہ ہوازن بھی کہا جاتا ہے ؟
- غزوہ احزاب
- غزوہ احد
- غزوہ بدر
- غزوہ حنین
- d
-
غزوہ حنین 8 ہجری کو وادی حنین میں لڑا گیا۔
اس جنگ میں قبیلہ بنو ہوازن سے مقابلہ تھا اسلئے اسے غزوہ ہوازن بھی کہا جاتا ہے۔
قرآن میں معبود کیلئے کونسا لفظ استمعال ہوا ہے؟
- الہ
- رب
- اللہ
- الرحیم
- a
ارکان تشبیہ کتنے ہیں ؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- d
-
مشبہ
مشبہ بہ
حرف تشبیہ
وجہ شبہ
غرض تشبیہ