- فکر کرنا
- الزام آنا
- حروف سیکھنا
- حروف لکھنا
- b
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
سمندر کے درمیان کیا آتا ہے ؟
- آبدوز
- بحری بیڑہ
- ن
- جزیرہ
- c
-
س م ن د ر
چرغ کج ، سے کیا مراد ہے ؟
- خوش قسمتی
- کامیابی
- بدقسمتی
- منزل مقصود
- c
وہ کونسا پھل ہے جو کچا ہو تو میٹھا ہوتا ہے اور پکا ہو تو کڑوہ ہو جاتا ہے ؟
- تربوز
- پائن ایپل
- خوبانی
- کیلا
- b
مری میں ایک ہفتے میں 4 دنوں کی بارش کی مقدارکتنی ریکارڈ کی گئی؟
- 3.5 ملی میٹر
- 4 ملی میٹر
- 3.35 ملی میٹر
- 3.90 ملی میٹر
- c
آپریشن راہ راست کس علاقے میں شروع کیا گیا؟
- بلوچستان
- سوات
- وزیرستان
- باجوڑ
- b
-
آپریشن راہ راست کو سوا ت کی دوسری جنگ یا سوات آپریشن کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔
آپریشن راہ راست 16 مئی 2009 کو شروع کیا گیا اور 15 جولائی 2009 تک یہ آپریشن جاری رہا۔
یہ آپریشن تحریک طالبان پاکستان کے خلاف عمل میں لایا گیا۔ اور الحمد اللہ اس آپریشن میں پاکستان آرمی کو فتح حاصل ہوئی۔
پاکستان میں ووٹر کیلئے عمر کی حد کیا مقرر کی گئی ہے؟
- 18 سال
- 21 سال
- 16 سال
- 28 سال
- a
-
پاکستان میں ووٹ کاسٹ کرنے کی عمر 21 سال تھی ،جسے جنرل پرویز مشرف نے 29 اپریل 2002 کو کم کر کے 18 سال کر دیا۔
دنیا میں کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں ووٹر کیلئے عمر کی حد 16 سال رکھی گئی ہے۔
اگر تین کتابوں کی قیمت 21 روپے ہے تو 9 کتابوں کی قیمت کتنی ہو گی؟
- 63 روپے
- 30 روپے
- 64 روپے
- 27 روپے
- a
-
3 Books Price=21
1 Book Price=21/3=7
9 Books Price=9*7=63
وہ کونسا جانور ہے جس کے سینگ ہر سال جھڑ جانے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟
- بارہ سنگھا
- مارخور
- بیل
- ہرن
- a
اگر آپ کو سڑک پر دس ہزار روپے کا نوٹ ملے تو آپ اس کا کیا کرو گے؟
- مالک کو تلاش کر کے لوٹا دو گے۔
- فلاحی ادارے کو دینگے۔
- دینی ضرورت کی چیزیں خریدیں گے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- د
-
دس ہزار کا نوٹ ہی نہیں ابھی تک جاری ہوا۔
اس طرح کے سوالات امیدوارکی حاضر دماغی چیک کرنے کیلئے پوچھے جاتے ہیں۔