Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کونسا ہے؟

  • کراچی ایئر پورٹ
  • لاہور ایئر پورٹ
  • سیالکوٹ ایئر پورٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کراچی ایئر پورٹ پاکستان کا مصروف ترین ایئر پورٹ ہے۔
    کراچی ایئر پورٹ 12 ملین سالانہ مسافروں کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سےبڑا ڈیم کونسا ہے؟

  • منگلا ڈیم
  • وارسک ڈیم
  • تربیلا ڈیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پاکستان میں کل چھوٹے بڑےڈیمز کی تعداد 150 ہے۔
    1960 سے 1975 تک پاکستان میں کثیر تعداد میں ڈیمز تعمیر کئے گئے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کونسا ہے؟

  • صحرائے تھر
  • صحرائے تھل
  • صحرائے خاران
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • صحرائے تھر کا رقبہ 2،38،254 مربع کلو میٹر ہے۔
    صحرائے تھر دینا کا 17 واں بڑا ریگستان بھی ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کون سا ہے؟

  • بیلہ قادر آباد
  • چھانگا مانگا
  • ڈفر جنگل
  • کوہ چلتن
  • b
  • چھانگا مانگا پاکستان کا قومی جنگل بھی ہے۔
    چھانگا مانگا کا کل رقبہ 50.65 مربع کلو میٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا میوزیم کونسا ہے؟

  • لاہور میوزیم
  • نیشنل میوزیم کراچی
  • اسلام آباد میوزیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نیشنل میوزیم کراچی کو 1950 میں قائم کیا گیا۔
    کراچی میں کل 10 میوزیم ہیں،

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کونسی ہے؟

  • منچھر جھیل
  • عطا آباد جھیل
  • سیف الملوک جھیل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • منچھر جھیل قدرتی صاف پانی کی جھیل ہے۔
    یہ صوبہ سندھ کے ضلع جامشورہ اور ضلع دادو کے درمیان میں واقع ہے۔
    یہ جھیل 350 مربع کلو میٹر کے رقبہ پر محیط ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے زیادہ اشاعت ہونے والا اخبار کون سا ہے؟

  • روزنامہ خبریں
  • روزنامہ ایکسپریس
  • روزنامہ نوائے وقت
  • روزنامہ جنگ
  • d
  • جنگ اخبار کو 1939 میں قائم کیا گیا۔
    ایک سروے کے مطابق روزنامہ جنگ کی روزانہ کی بنیا د پر تقریبا 800،000 کاپی سیل ہوتی ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے لمبا پلیٹ فارم کون سا ہے؟

  • لاہور
  • خانیوال
  • روہڑی
  • کراچی
  • c
  • روہڑی پلیٹ فارم 1894 فٹ لمبا ہے۔
    دنیا کا سب سے لمبا پلیٹ فارم انڈیا کا پلیٹ فارم ہے جس کا نام گورکھ پور ہے۔
    گورکھ پور پلیٹ فارم کی لمبائی 4469 فٹ ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا پہلا ٹی وی اسٹیشن کون سا ہے؟

  • اسلام آباد ٹی وی اسٹیشن
  • لاہور ٹی وی اسٹیشن
  • کراچی ٹی وی اسٹیشن
  • پشاور ٹی وی اسٹیشن
  • b
  • لاہور ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح 26 نومبر 1964 میں جنرل ایوب خان نے کیا۔
    26 نومبر 1964 سے پاکستان ٹیلی ویژن نے بلیک اینڈ وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغاز کیا۔
    پاکستان ٹیلی ویژن نے 1975 سے باقاعدہ رنگین ٹرانسمیشن کا آغاز کیا۔

View More Details >>