Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا پہلا ریڈیو اسٹیشن کونسا ہے؟

  • کراچی ریڈیو اسٹیشن
  • لاہور ریڈیو اسٹیشن
  • اسلام آباد ریڈیو اسٹیشن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان کا سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن اسلام آباد ریڈیو اسٹیشن ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

دنیا کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟

  • دریائے نیل
  • دریائے ایمازون
  • دریائے سندھ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • دریائے نیل کی لمبائی تقریبا 6690 کلو میٹر ہے۔
    دریائے نیل مصر کا قومی دریا ہے۔

View More Details >>