Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ کب پیش آیا؟

  • 2001
  • 2005
  • 2010
  • 2016
  • a
  • ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ 11 ستمبر 2001 کو القاعدہ نے کیا۔
    اس حملہ میں تقریبا 2996 لوگ مارے گئے۔
    ورلڈ ٹریڈ سنٹر واقعہ کو 11/9 بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) History MCQs Police Department Sindh Police Department

تاج محل کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروایا؟

  • ہمایوں
  • اکبر
  • شاہ جہاں
  • اورنگزیب
  • c
  • تاج محل بھارت کے شہر آگرہ اسٹیٹ اتر پردیش میں واقع ہے۔
    تاج محل کو دریائے یمنا کے کنارے تعمیر کیا گیا۔
    تاج محل تقریبا 17 ہیکٹرز پر مشتمل ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

مشہور زمانہ فنکار ”چارلی چیپلن“ کا تعلق کس ملک سے ہے؟

  • فرانس
  • برطانیہ
  • امریکہ
  • روس
  • b
  • چارلی چیپلن نے خاموش / اشارات سے فلمیں بنانے کی بنیاد رکھی۔
    چارلی چیپلن 25 دسمبر 1977 کو فوت ہوا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

لمبائی کے لحاظ سے سب سے بڑا پہاڑی سلسلہ کون سا ہے؟

  • اینڈیز
  • ہمالیہ
  • ہندوکش
  • قراقرم
  • a
  • اینڈیز پہاڑی سلسلہ کی لمبائی تقریبا 7000 کلومیٹر ہے۔
    کوہ ہمالیہ سب سے بلند ترین پہاڑی سلسلہ ہے جس کی اونچائی تقریبا 8848 میٹرز ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جو ایسے جہاز بناتا ہے جو برف توڑتے ہوئے چلتے ہیں؟

  • روس
  • فرانس
  • چین
  • امریکہ
  • a
  • یہ جہاز ایٹمی توانائی سے بھی چلتے ہیں۔
    دنیا کے سب سے بڑے ہیلی کاپٹر بھی روس بناتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

سامسنگ کس ملک کی کمپنی ہے؟

  • چین
  • امریکہ
  • جنوبی کوریا
  • جاپان
  • c
  • سام سنگ ایک کورین الیکٹرونک گروپ ہے۔
    سام سنگ جنوبی کوریا میں ایک ایک ٹاؤن کا نام ہے جس نام پر سام سنگ کا لفظ استمعال ہوتا ہے۔
    سامسنگ کا لوگو 2005 میں ڈیزائن کیا گیا۔

View More Details >>