Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

اردو زبان کو کب پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا؟

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • b
  • قائد اعظم محمد علی جناح نے اردو کا پاکستان کی ریاستی زبان قرار دیا۔
    1956 کے آئین میں اردو اور بنگالی کو پاکستان کی قومی زبانیں قرار دیا گیا لیکن مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش)کی علیحدگی کے بعدآئین 1973 کے آرٹیکل 251 کے تحت صرف اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

پیلا دریا کس ملک میں ہے؟

  • شمالی کوریا
  • جنوبی کوریا
  • چین
  • جاپان
  • c
  • اس دریا کو پیلا دریا یا ہونگ بھی کہا جاتا ہے۔
    پیلا دریا چائنہ کا دوسرا لمبا دریا ہے۔
    اس دریا کی لمبائی5464 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs

اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا، دیئے گئے جملے کی پہچان کریں۔

  • جملہ فطیہ
  • جملہ اسمیہ
  • جملہ استفہامیہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اسمیہ جملوں میں مبتدا سب سے پہلے آتا ہے اس کے بعد خبر ہوتی ہے اور آخر میں فعل ناقص ہوتا ہے۔

View More Details >>