- 9
- 10
- 11
- 12
- b
-
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
علی رضی اللہ تعالی عنہ
طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
زبیر ابن عوام رضی اللہ تعالی عنہ
ابو عبید ابن جراح رضی اللہ تعالی عنہ
ابو رحمن ابن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
سعد ابن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
سعید ابن زید رضی اللہ تعالی عنہ
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
پاکستان کا پہلا آئین کب نافذ کیا گیا ؟
- 1956
- 1962
- 1973
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا پہلا آئین 29 فروری 1956 کو منظور ہوا۔
پاکستان کا پہلا آئین باضابطہ طور پر 23 مارچ 1956 کو نافذکیا گیا۔
پاکستان اور چائنہ کو جو شاہراہ ملاتی ہے اسے ۔۔۔۔۔کہتے ہیں؟
- شاہراہ قراقرم
- جی ٹی روڈ
- موٹر وے
- شاہراہ ریشم
- d
-
شاہراہ ریشم کی لمبائی 803 کلو میٹر ہے۔
جی ٹی روڈ کس بادشاہ کے دور حکومت میں تعمیر کیا گیا ؟
- بادشاہ اکبر
- شیر شاہ سوری
- بادشاہ بابر
- ٹیپو سلطان
- b
-
جی ٹی روڈ ، گرینڈ ٹرنک روڈ کا مخفف ہے۔
اقوام متحدہ کے موجودہ سیکرٹری جنرل کا کیا نام ہے؟
- ڈونلڈ ٹرمپ
- نیلسن منڈیلا
- انٹونیو گوٹرس
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
انٹو نیو گوٹرس اقوام متحدہ کا 9 واں سیکرٹری جنرل ہے۔
اس کا تعلق پرتگال سے ہے۔
دنیا میں کل کتنے براعظم ہیں ؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- d
-
افریقا
انٹارکٹکا
ایشیا
آسٹریلیا
یورپ
نارتھ امریکہ
ساوتھ امریکہ
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- کوئٹہ
- لاہور
- کراچی
- پشاور
- a
-
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت کا نام لاہور ہے۔
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کا نام کراچی ہے۔
صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت کا نام پشاورہے۔
نبی ﷺ نے ہجرت کے دوران کون سی سورہ تلاوت فرمائی؟
- کوثر
- نمل
- یسین
- ملک
- c
-
ہجرت کے دوران نبی ﷺ نے سورہ یسین کی آیت نمبر 9 تلاوت فرمائی۔
معاہدہ حدیبیہ کس ہجری میں طے پایا ؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- b
-
معاہدہ حدیبیہ علی رضی اللہ تعالی عنہ نے تحریر کیا۔
ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کسے کہا گیا ؟
- محمد علی جناح
- علامہ اقبال
- سرسید احمد خان
- مہاتما گاندھی
- a
-
دسمبر 1916 میں قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک کاوشوں کے بعد کانگرس جداگانہ انتخاب پر راضی ہوئی۔
ان کاوشوں کی وجہ سے قائد اعظم کو ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کہا گیا۔