- کدم راؤ پدم راؤ
- وداع انصاف
- گنج قناعت
- زمستان
- a
-
کدم راؤ پدم راؤ کے مصنف کا نام فخر الدین نظامی تھا۔
اس مثنوی کو 1421 سے 1434 کے دورانیہ میں لکھا گیا۔
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
قرآن مجید کا سب سے پہلے اردو زبان میں ترجمہ کس نے کیا ؟
- امیر خسرو
- شاہ ولی اللہ
- شاہ رفیع الدین
- شاہ عبدالقادر
- d
-
قرآن مجید کا اردو زبان میں پہلی بار ترجمہ 1790-1791میں کیا گیا۔
اس ترجمہ کو موضع القرآن کا نام دیا گیا۔
جدید نظم کے بانی کسے کہا جاتا ہے ؟
- امیر خسرو
- ڈپٹی نذیر احمد
- نزیر اکبر آبادی
- مولانا الطاف حسین حالی
- d
-
فطری شاعری کا بانی مولانا الطاف حسین حالی کو کہا جاتا ہے۔
اردو کے پہلے نقاد بھی مولانا الطاف حسین حالی کو کہا جاتا ہے۔
اردو سوانح نگاری کا بانی بھی مولانا الطاف حسین حالی کو کہا جاتا ہے۔
اردو نظم کے پہلے شاعر کسے کہا جاتا ہے ؟
- امیر خسرو
- ڈپٹی نذیر احمد
- نظیر اکبر آبادی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قومی شاعری کے بانی بھی نظیر اکبر آبادی کو کہا جاتا ہے۔
آپ کا تعلق دہلی ، انڈیا سے تھا۔
اردو کے پہلے شاعر کسےکہا جاتا ہے؟
- امیر خسرو
- ڈپٹی نذیر احمد
- مرزا غالب
- علامہ اقبال
- a
-
امیر خسرو کا اصل نام ابو الحسن یامین الدین خسرو تھا۔
آپ ایک صوفی گلوکار تھے۔
ان کا تعلق برصغیر پاک و ہند سے تھا۔
Zakat System introduced in Pakistan in:
- 1975
- 1980
- 1985
- 1990
- b
-
According to this Zakat Ordinance, Banks deduct 2.5% annual in personal bank accounts on 1st Ramadan.
……..is called Volatile Memory.
- CPU
- ROM
- RAM
- Motherboard
- c
-
Volatile Memory erase data is erased when the system is turned off.
ROM is a Non-Volatile Memory.
Add the following equation: A/2 + A/3 = ?
- 6A/6
- 5A/6
- 4A/5
- 3A/2
- b
-
A/2 + A/3
(3A + 2A) / 6 (6 is LCM)
5A/6
Change 0.68 to fraction:
- 16/25
- 17/30
- 17/25
- 30/17
- C
-
0.68
68/100 (Divided by 4)
17/25
Ctrl + X shortcut key is used for:
- Copy
- Bold
- Past
- Cut
- d
-
Ctrl + B shortcut key is used for Bold.
Ctrl + C shortcut key is used for Copy.
Ctrl + P shortcut key is used for Print.