- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
اسم کی بلحاظ معنی دو اقسام ہیں۔
اسم نکرہ
اسم معرفہ
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کس جنگ میں شہید ہوئے ؟
- یرموک
- خندق
- احد
- بدر
- c
-
غزوہ احد 3 شوال 3 ہجری کو لڑا گیا۔
نبی ﷺ کے دانت مبارک بھی غزوہ احد میں شہید ہوئے۔
دنیا آخرت کی کھیتی ہے ۔
- حدیث
- اردو محاورہ
- عربی مقولہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
دیانت کا لفظ ۔۔۔۔۔سے نکلا ہے ۔
- دین
- اسلام
- امانت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
غزوہ بدر کب پیش آیا ؟
- 1 ہجری
- 2 ہجری
- 3ہجری
- 4 ہجری
- b
-
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد 313 تھی اور کفار کی تعداد 1000 تھی۔
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی طرف سے لشکر کا سربراہ محمد ﷺ اور کفار کی طرف سے ابو جہل تھا۔
اسلام کا پہلا غزوہ کون سا تھا ؟
- بدر
- ابواء
- احد
- خندق
- b
-
غزوہ ابواہ کو غزوہ ودان بھی کہا جاتا ہے۔
غزوہ ابواہ 1 ہجری کو لڑا گیا۔
اس غزوہ میں نبی ﷺ کے ساتھ 70 صحابہ کرام تھے۔
شاعر مشرق ایک ۔۔۔۔۔ہے ۔
- لقب
- خطاب
- تخلص
- عرف
- a
-
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا لقب ہے۔
شاعر مشرق کا لقب علامہ محمد اقبال کو مولانہ شبلی نعمانی نے دیا۔
علامہ محمد اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔
اسلام کا پہلا مؤذن کون تھا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
سب سے پہلی آزادانہ آذان بلال رضی اللہ تعالی عنہ نے دی۔
سب سے پہلے آزادانہ آذان دینے کا مشورہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے دیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
- لاہور
- ملتان
- کراچی
- پشاور
- C
-
آبادی اور رقبہ دونوں لحاظ سے کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اکلو میں کتنے گرام ہوتے ہیں؟
- 200 گرام
- 500 گرام
- 700 گرام
- 1000 گرام
- d
-
ایک فٹ میں 12 انچ ہوتے ہیں۔
ایک کلومیٹر میں 1000 میٹر ہوتے ہیں۔