- 1900
- 1925
- 1950
- 1963
- b
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
Which country starts after Landi Kotal (KPK)?
- Afghanistan
- Iran
- India
- China
- a
Last Railway Station of Punjab is:
- Sadiqabad
- Shujabad
- Lahore
- Okara
- a
Last Railway Station of KPK is:
- Landi Khana
- Jamrud
- Landi Kotal
- Havelian
- C
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟
- محمد علی جناح
- سر ظفر اللہ خان
- لیاقت علی خان
- محمد علی بوگرہ
- c
-
لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ بھی رہے۔لیاقت علی خان کو 16 اکتوبر 1951 کو راولپنڈی میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔لیاقت علی خان کو قائد ملت اور شہید ملت کا لقب دیا گیا۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ کو کب جوائن کی؟
- 1906
- 1913
- 1916
- 1919
- b
-
آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد 1906 میں رکھی گئی۔قائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں 1913 میں شمولیت اختیار کی۔ آپ نے 1920 میں کانگریس سے استعفی دیا۔آپ 1913 سے 1920 تک آل انڈیا مسلم لیگ اور کانگریس دونوں کے ممبرز رہے۔آپ کو 1934 میں آل انڈیا مسلم لیگ کا صدر بنایا گیا۔
پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار کب نشر کیا گیا؟
- 1948
- 1954
- 1958
- 1965
- b
-
پاکستان کے قومی ترانہ کو ابو العصر حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔اس ترانہ کی دھن غلام احمد چھاگلہ نے ترتیب دی۔پاکستان کے قومی ترانہ کو 1954 میں پاکستان کا قومی ترانہ منتخب کیا گیا۔ اور 13 اگست 1954 کو پہلی بار ریڈیو پاکستان پر پاکستان کا قومی ترانہ نشر کیا گیا اور پہلی بار یہ ترانہ خود حفیظ جالندھری نے ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
آخری مغل بادشاہ کون تھا؟
- ظہیر الدین بابر
- نواب سراج الدولہ
- بہادر شاہ ظفر
- بابر
- c
-
بہادر شاہ ظفر کا اصل نام مرزا ابو ظفر سراج الدین محمدبہادر شاہ تھا۔آپ مغلیہ سلطنت ک بارہویں اور آخری بادشاہ تھے۔
پہلا مغل بادشاہ کون تھا؟
- بہادر شاہ ظفر
- ظہیر الدین بابر
- ہمایوں
- شیر شاہ سوری
- b
-
برصغیر پاک و ہند میں مغلیہ سلطنت کی بنیا د ظہیر الدین بابر نے رکھی۔
ریگستان کا جہاز کسے کہا جاتا ہے؟
- شیر
- اونٹ
- ہاتھی
- بکری
- b
-
ریگستان میں اونٹ کو سفر کیلئے اور سامان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔اونٹ کے پاؤں کی بناوٹ ایسی ہے کہ یہ ریت پر آسانی سے سفر کر سکتا ہے اور صحرا میں پانی کی غیر موجودگی میں بھی کئی کئی دن تک بغیر پانی پئے زندہ رہ سکتا ہے ۔ان تمام خصوصیات کی وجہ سے اونٹ کو ریگستان کا جہاز کہا جاتا ہے۔