- توڑا نہیں جا سکتا
- انہیں توڑا جا سکتا ہے
- آسان بنایا جا سکتا ہے
- بدلا جا سکتا ہے
- A
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
ایک اچھا اخلاقی کردار کیا ہے؟
- ڈر سے اچھے کام کرنا
- اچھائی کرنا اچھا عمل ہے۔
- محبت میں اچھے کام کرنا
- لالچ میں اچھے کام کرنا
- B
تمام مذہب کس بنیادی نقطے پر مماثلت رکھتے ہیں؟
- ناانصافی
- اللہ کی وحدانیت
- گناہوں کی ترغیب
- اخلاقیات کا پرچار
- D
جائز خواہشات کی تکمیل —— کا باعث ہے۔
- بے چینی
- بدنظمی
- اطمینان
- بے خوفی
- C
ہم کو آج چھٹی ہے، جملہ درست کر کے لکھیں۔
- ہمیں آج چھٹی ہے۔
- ہمیں کو آج چھٹی ہے۔
- ہمیں کو آج چھٹی ہے۔
- ہم کو آج چھٹی ہے۔
- A
مندرجہ ذیل میں سے تمام صفات دیئے گئے اسم کے ساتھ استمعال ہوتی ہیں ماسوائے
- رنگین
- ذائقہ دار
- سبز
- بند
- B
نمکدان گرائمر کی رُو سے کیا ہے ؟
- اسم ظرف زمان
- اسم آلہ
- اسم ظرف مکان
- اسم مصفر
- B
-
اسم آلہ وہ اسم ہوتا ہے جس میں اوزار یا ہتھیار کے معنی پائے جائیں۔
ان میں سے کون سا لفظ درست ہے؟
- نہ راضی
- ناراضگی
- نراضی
- نراضگی
- B
لفظ جوش و خروش کا مترادف بتائیں۔
- مرہم
- جذبہ
- مدہم
- روشن
- B
-
جوش و خروش بنیادی طور پر فارسی زبان کا لفظ ہے۔
یہ ایک اسم مذکر ہے۔
اس کا اردو میں لفظی مطلب جذبہ، گھبراہٹ، کھلبلی وغیرہ کے ہیں۔
انگریزی زبان کے کتنے حروف رومن ہندسوں کی جگہ پر استمعال ہوتے ہیں؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- D
-
ان الفاظ میں درج ذیل الفاظ شامل ہیں۔
I, V, X, L, C, D, M