- حروف استدراک
- حروف جامع
- حروف استفہام
- حروف ایجاب
- A
-
وہ حروف جو دو جملوں میں سے کسی ایک میں بیان کئے گئے کسی شُبہ کو دور کرنے کیلئے دوسرے جملے میں استمعال کئے جاتے ہیں۔
مثلاً مگر، البتہ، ہاں، سو، اِلا، لیکن،
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
رشوت دینے والے کو کیا کہتے ہیں؟
- مرتشی
- راشی
- عرشی
- سرشت
- B
-
راشی کا مطلب رشوت دینے والا ہے جبکہ مرتشی کا مطلب رشوت لینے والا ہے۔
الراشی والمرتشی فی النار
رشوت دینے اور رشوت لینے والا دونوں جہنمی ہیں۔
کافور ہونا کے کیا معنی ہیں؟
- روشن
- مرہم
- غائب ہونا
- خوشبو پھیلانا
- C
-
کافُور بنیادی طور پر عربی زبان کا لفظ ہے۔
کافُور ایک خوشبو بھی ہے جو ایک درخت کی گوند سے حاصل ہوتی ہے۔یہ مُردوں کے کفن پر بھی لگائی جاتی ہے۔
جنت میں موجود چشموں میں سے ایک چشمے کا نام بھی کافُور ہے۔
بادشاہ چارلس کی تاج پوشی میں پاکستان کی طرف سے نمائندگی کس نے کی ؟
- شہباز شریف
- حنا ربانی کھر
- بلاول بھٹو
- مریم نواز
- A
-
بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی یہ رسم 6 مئی 2023 کو ادا کی گئی۔
بادشاہ چارلس کی اُنکی والدہ ملکہ الزبتھ کے جانشین کے طور پرتاج پوشی کی گئی۔
اس تاج پوشی میں انھیں 360 سالہ پُرانا تاریخی تاج پہنایا گیا۔
کسی زبان کی بنیادی اکائی کیا ہے؟
- گرائمر
- نقطے
- لفظ
- اعراب
- C
-
کسی بھی زبان کی بنیادی اکائی الفاظ ہوتے ہیں اور الفاظ آوازوں کا مجموعہ ہوتے ہیں۔
قطر کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- ریاض
- دوہا
- دبئی
- مسقط
- B
-
قطر کی کرنسی قطری ریال ہے۔
اس ملک کی سرکاری زبان عربی ہے۔
یہ ملک براعظم ایشیا میں واقع ہے۔
سرخ رنگ کو جب نیلے رنگ سے ملایا جاتا ہے تو کونسا رنگ بنتا ہے ؟
- سبز
- سرمئی
- گلابی
- جامنی
- D
-
بنیادی رنگوں کی تعداد تین ہے جن میں سرخ، نیلا اور سبز شامل ہیں۔
زعفران کی فصل ایشیا میں کہاں سب سے زیادہ پیدا ہوتی ہے؟
- بھارت
- بھوٹان
- کشمیر
- پاکستان
- C
-
زعفران کو کیسر بھی کہا جاتا ہے۔زعفران کا پودا پیاز سے ملتا جلتا ہوتا ہے ۔یہ پودا تقریبا 45 سینٹی میٹرز تک لمبا ہوتا ہے۔زعفران ایک قیمتی مصالحہ ہے۔یہ دُنیا کی تین قیمتی ترین بوٹیوں / پودوں میں سے ایک ہے۔جس کی قدرتی طور پر بے انتہا فوائد ہیں۔یہ زیادہ تر جنوبی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔اس مصالحہ کی اصل کاشت سب سے پہلے اور سب سے زیادہ ایران اور کشمیر میں ہوتی ہے۔
پاکستان میں ایٹمی دھماکے کرنے والی ٹیم کا سربراہ کون تھا؟
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- ڈاکٹر ثمر مبارک مند
- پروفیسر سید بھائی
- ڈاکٹر پرویز بٹ
- A
-
تجرباتی طور پر پاکستان کے ایٹمی دھماکے کرنے والی ٹیم کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ذوالفقار علی خان تھے۔
جمیل موسی سے بڑا ہے اور ریحان حمزہ سے بڑا ہے، تو جمیل حمزہ سے
- برابر ہے
- چھوٹا ہے
- معلومات ناکافی ہیں
- بڑا ہے
- C