- 8 Weeks
- 10 Weeks
- 14 Weeks
- None of these
- A
-
Remember, There is an IPV Vaccine and IPV injection also.
IPV Injection dose is given in the age of 14 months.
IPV Vaccine first dose is given in the age of 2 months, second in the age of 4 months, third in the age of 8 months and fourth in the age of 18 months.
Sometimes, IPV Vaccine is given in the age of 4 to 6 years.
IPV Vaccine dose is 0.5ml in one time.
IPV Injection is injected in muscle.
IPV Injection became part of EPI in 2015.
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
What is the normal rate of heart beat in human beings?
- 60-100
- 70-100
- 80-110
- 80-110
- A
-
Heart Beat depends on the age and health of the person.
MS DOS stands for:
- Minimum Disk Operating System
- Maximum Disk Operating System
- Microsoft Disk Operating System
- My Disk Operating System
- C
-
MS DOS originally written by Tim Paterson.
MS DOS first time introduced by Microsoft in August 1981.
AEFI stands for:
- Advance Events First Immunization
- Adverse Events Following Immunization
- Adverse Evaluating Following Immunization
- None of these
- B
-
AEFI is a condition or reaction that is faced by patient after vaccination. This reaction is not related to vaccination.
There are six types of AEFI.
ویکسین آئی پی وی کس عمر میں دی جاتی ہے؟
- 8 ہفتہ میں
- 10 ہفتہ میں
- 14 ہفتہ میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
یاد رکھیں آئی پی وی ویکسین بھی ہوتی ہے اور آئی پی وی انجیکشن بھی ہوتا ہے۔
آئی پی وی انجیکشن 14 ماہ کی عمر میں لگایا جاتا ہے۔
آئی پی وی ویکسین کی پہلی خوراک دو ماہ، دوسری خوراک 4 ماہ، تیسری خوراک 8 ماہ اور چوتھی خوراک 18 ماہ کی عمر میں دی جاتی ہے۔
بعض اوقات آئی پی وی ویکسین 4 سے 6 سال کی عمر میں بھی بچوں کو استمعال کروائی جاتی ہے۔
ایک وقت میں آئی پی وی کی 0.5 ملی گرام خوراک دی جا سکتی ہے۔
اس ویکسین کا ٹیکہ گوشت میں لگایا جاتا ہے۔
آئی پی وی کا ٹیکہ اگست 2015 میں ای پی آئی پروگرام میں شامل کیا گیا۔
ایسی تمام ویکسین جن کی ڈوز ایک سے زیادہ ہو، اُنکا درمیانی وقفہ کتنا ہونا چاہیئے؟
- 2 ہفتے
- تین ہفتے
- 4 ہفتے
- 5 ہفتے
- C
-
عمر اور صحت کو مدنظر رکھتے ہُوئے تین سے چار ہفتوں کے وقفہ سے دوسری ڈوز لگوائی جا سکتی ہے۔
اگربچہ صحت مند ہے تو تین ہفتہ کے وقفہ سے دوسری ڈوز لگوائی جا سکتی ہے۔بصورتِ دیگر چار ہفتہ کو دورانیہ ضروری ہے۔
انفلوئنزا کی ویکسین کب دریافت ہوئی؟
- 1940
- 1950
- 1960
- 1970
- A
-
انفلوئنز ا ایک ہسپانوی فلو ہے۔
اس فلو کی تشخیص پہلی بار 1918 میں ہوئی۔
انفلوئنزا ویکسین کو یونیورسٹی آف میکی گن میں تھامس فرانسز، جونیئر ایم ڈی، جونس سالک نے امریکن آرمی کی سربراہی میں دریافت کیا۔
لوئس پاسچر نے سب سے پہلے اینتھراکس ویکسین کا تجربہ کس پر کیا؟
- مرد پر
- عورت پر
- بچے پر
- مویشی پر
- D
-
لوئس پاسچر نے اینتھراکس ویکسین کو تجربہ سے سے پہلے 25 جانوروں پر کیا۔اس سائنسدان نے اِن 25 جانوروں کو ایک مخصوص وقفہ سے ویکسین کی دو، دو ڈوز لگائیں۔
لوئس پاسچر نے سب سے پہلے اینتھراکس ویکسین کی افادیت کا مطالعہ کیلئے کاربولک ایسڈ سے وائرس کا علاج کیا۔
فائزر، بائیو نیٹ اور موڈرناکمپنیوں نے کووڈ 19 کیلئے کونسی ویکسین تیارکی؟
- ایم آر این اے
- سیو نائٹ
- سیو نائٹ
- ویکٹر سے پیدا ہونے والی ویکسین
- A
-
ایم آر این اے انسانی جسم میں ایسا پروٹین پیدا کرتے ہیں جو قوت مدافعت کے عمل کو تیز کر تی ہے
دُنیا کی پہلی سائنسی تصدیق شدہ ویکسین کونسی ہے؟
- زبانی پولیو ویکسین
- چیچک کی ویکسین
- ایم ایم آر او ویکسین
- تشنج کی ویکسین
- B
-
یچک / سمال پاکس کی ویکسین کو سب سے پہلے ایک گوالے کو استمعال کروائی گئی۔جس کے بازو پر چیچک کی علامات ظاہر ہوئی تھیں