- Shimla Deputation
- Partition of Bengal
- Lukhnow Pact
- All India Muslim Leage
- B
-
Partition of Bengal was occurred in 1905.
Partition of Bengal was cancelled in 1911.
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
Sir Syed Ahmed Khan also realized that Muslims were lagging behind in education because of their conservative approach towards:
- English and Modern Knowledge
- English and Urdu Knowledge
- Eastern and Islamic Knowledge
- Urdu and Islamic Knowledge
- a
Allama Iqbal received his PhD in Philosophy from which country?
- England
- USA
- Italy
- Germany
- d
-
Allama Iqbal received his PhD degree in Philosophy in 1908.
The thesis of Allama Iqbal in PhD was “The Development of Metaphysics in Persia”.
An instrument that enables us to see distant objects is called:
- Microscope
- Telescope
- Oscilloscope
- Laproscope
- B
-
Galileo invented Telescope in 1609.
سبکزئی ڈیم کہاں واقع ہے؟
- سندھ
- پنجاب
- خیبر پختونخوا
- بلوچستان
- d
-
سبکزئی ڈیم دریائے ژوب پر ضلع ژوب صوبہ بلوچستان میں واقع ہے۔یہ ایک مصنوعی ڈیم ہے جو کہ مٹی اور پتھروں سے بنایا گیا ہے۔یہ ڈیم 7300 ایکڑز پر مشتمل ہے۔اس ڈیم کی تعمیر کا کام 2004 میں شروع ہوا تھا۔اس کا افتتاح صدر پرویز مشرف نے 3 ستمبر 2007 کو کیا۔
یونائیٹڈ نیشن بجٹ میں سب سے زیادہ رقم کونسا ملک دیتا ہے؟
- امریکہ
- جاپان
- روس
- چین
- a
-
یونائیٹڈ نیشن کے بجٹ میں سب سے زیادہ حصہ امریکہ ڈالتا ہے جو کہ کُل بجٹ کا 22 فیصد ہے۔دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ رقم چین دیتا ہے جو کہ 12.005 فیصد ہے۔تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ رقم جاپان دیتا ہے جو کہ 8.6 فیصد ہے۔چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ حصہ یونائیٹڈ نیشن کےک بجٹ میں جرمنی ڈالتا ہے جو کہ کُل بجٹ کا 6.1 فیصد ہے۔
چند جگہوں کی نشاندہی کریں جہاں گاڑی کی ہیڈ لائیٹ مدہم کرنی چاہیئے؟
- آبادی والے علاقوں میں
- دھند اور برفباری والے علاقوں میں
- اگلی گاڑی کے انتہائی قریب پہنچ کر
- اوپر والے تمام
- d
-
آبادی والے علاقوں میں تیز لائیٹ پیدل چلنے والوں کے لئے مسائل کا باعث بنتی ہے۔جب لائیٹ سامنے سے آنے والے پیدل / سوار کی آنکھوں میں پڑتی ہے تو کچھ وقت کیلئے دکھائی نہیں دیتا۔اسلئے آبادی والے علاقوں میں لائیٹ مدہم رکھیں۔
دھند وغیرہ میں تیزہیڈ لائیٹ ہو تو وہ پھیل جاتی ہے اور دکھائی مزید کم دیتا ہے۔
جب آپ اگلی گاڑی کے بالکل نزدیک پہنچ جاتے ہیں تو تب بھی زیادہ لائیٹ کیوجہ سے اگلی گاڑی کے ڈرائیور کو بیک مِرر سے واضح طور پر نظر نہیں آتا۔اس لئے اگلی گاڑی کے نزدیک پہنچ کر بھی لائیٹ مدہم رکھیں۔
سطح سمندر سے بھی نیچے کونسا ملک واقع ہے؟
- نیدر لینڈز
- سکارٹ لینڈ
- فن لینڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
نِیدر لینڈز یورپ کا ایک ملک ہے۔اس ملک کے 12 صوبے / ریاستیں ہیں۔اس ملک کے کُل رقبے کا 26 فیصد سطح سمندر سے نیچے ہے۔سطح سمندر سے نیچے جو رقبہ ہے اُسکی زیادہ سے زیادہ گہرائی کا مقام سطح سمندر سے 6.76 میٹرز پیمائش کیا گیا ہے جبکہ سطح سمندر سے اُوپر کُل رقبہ تقریبا 50 فیصد ہے جسکی بلندی 1 میٹر تک پیمائش کی گئی ہے۔
بلوچستان میں کونسا صحرا واقع ہے؟
- صحرائے خاران
- صحرائے کٹپان
- صحرائے تھل
- صحرائے تھر
- a
-
صحرائے خاران کا کُل رقبہ2 لاکھ مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے۔ صحرائے خاران اس لئے بھی مشہور ہے کیونکہ 30 مئی1998 کو پاکستان نے دوسر اایٹمی دھماکہ چاغی 2 اسی صحرا میں کیا تھا۔
پاکستان میں کُل پانچ بڑے صحرا ہیں ۔
1۔ پہلے نمبر پر صحرائے خاران بلوچستان میں واقع ہے۔
2۔ صحرائے تھر جو کہ پاکستان کا سب سے بڑا صحرا ہے اس صحرا کا 15 فیصد پاکستان (سندھ) میں واقع ہے جبکہ 85 فیصد بھارت میں واقع ہے۔
3۔ صحرائے تھل پاکستان کو تیسرا بڑا صحرا ہے جو کہ پنجاب میں واقع ہے۔
4۔ صحرائے چولستان جسے صحرائے روہی بھی کہا جاتا ہے ، پنجاب میں واقع ہے۔
5۔ صحرائے کٹپان جسے ٹھنڈا صحرا بھی کہا جاتا ہے ، سکردو، گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
ایک ٹیلی ویژن کی قیمتِ خرید 15000 ہے۔20فیصد نفع کے ساتھ کتنے کا فروخت ہو گا؟
- 18000
- 17000
- 16000
- 15500
- a
-
Purchase=15000
20% of 15000
20/100*15000=3000
20% Profit=3000
Sale Price=Purchase + 20%Profit
Sale Price=15000+3000=18000