- مصر
- جاپان
- چین
- ایران
- A
-
اسوان ڈیم مصر کے شہر اسوان میں واقع ہے۔او رشہر کی مناسبت سے ہی اس ڈیم کا نام اسوان ڈیم رکھا گیا ہے۔اسوان ڈیم دنیا کا سب سے بڑا مصنوئی ڈیم ہے۔اس ڈیم کو 1960 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1970میں اسکی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔اس ڈیم کو بنانے مقصد دریائے نیل میں آنے والے سیلاب پر قابو پانا تھا۔اس ڈیم کی بلندی 111 میٹرز جبکہ لمبائی 3830 میٹرز ہے۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
اسلام آباد کس صوبہ کا حصہ ہے؟
- پنجاب
- سندھ
- خیبر پختونخوا
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
اسلام آباد پاکستان کا موجودہ اور تیسرا دارالحکومت ہے۔اسلام آباد شہر کو 1960 میں قائم کیا گیا۔اس شہر کا قائم کرنے کا منصوبہ ایوب خان کا تھا۔اس شہر کا نام قاضی عبدالرحمن امرتسری نے تجویز کیا۔یہ پاکستان کا 9واں بڑا شہر ہے۔یہ شہر فیڈرل ایریا میں آتا ہے اور اس پر فیڈرل گورنمنٹ کا کنٹرول ہوتا ہے اس لئے یہ شہر کسی بھی صوبہ میں شامل نہیں ہے۔
ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے لیکن مخالف سمت میں ہوتا ہے۔یہ نیوٹن کا کونسا قانون ہے؟
- پہلا
- دوسرا
- تیسرا
- چوتھا
- C
-
آئزک نیوٹن ایک برطانوی ماہر ریاضی دان اور ماہر طبیعات تھا۔اس سائنسدان نے 23 سال کی عمر میں 1686 میں حرکت کے تین قوانین پیش کئے۔نیوٹن کا حرکت کا پہلا قانون یہ تھا کہ کو ئی جسم اُس وقت تک حرکت نہیں کرتا جب تک اُس جسم پر فورس نہ لگائی جائے۔نیوٹن کا دوسرا قانون یہ تھا کہ جب کسی جسم پر فورس لگائی جاتی ہے تو وہ جسم فورس کی سمت میں کچھ فاصلہ طے کرتا ہے۔نیوٹن کا تیسرا قانون یہ تھا کہ ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے لیکن مخالف سمت میں ہوتا ہے۔
ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ آسانی سے گزر جائے ، کیا کہلاتا ہے؟
- کنڈکٹر
- سیمی کنڈکٹر
- انسولیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ آسانی سے گزر جائے اُسے کنڈکٹر کہتے ہیں۔ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ بہت کم مقدار میں گزرے اُسے سیمی کنڈکٹر کہتے ہیں۔ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ نہ گزر سکے اُسے انسولیٹر کہتے ہیں۔
پچیس (25 ) کا 28 فیصد کتنا ہوتا ہے؟
- 05
- 06
- 07
- 08
- C
-
یہ سوال مختلف نمبرز /مقداروں کے ساتھ تقریبا ہر پیپر میں دہرایا جا رہا ہے۔
25% of 28
25/100*28
0.25*28
7
لاہور اِیئر پورٹ کا کیا نام ہے؟
- قائد اعظم ایئر پورٹ
- علامہ اقبال ایئر پورٹ
- سر سید احمد خان ایئر پورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
علامہ اقبال ایئر پورٹ کا پُرانا نام لاہور ایئر پورٹ تھا۔ لاہور ایئر پورٹ نام کو 2003 میں تبدیل کر کے علامہ اقبال ایئر پورٹ کر دیا گیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پاکستان کا دسرا بڑا اور تیسرا مصروف ترین ایئر پورٹ ہے۔گورنمنٹ آف پاکستان نے اس ایئر پورٹ کو 1962 میں آپریشنل کیا۔
پانی پت کی دوسری جنگ کب لڑی گئی؟
- 1548
- 1551
- 1553
- 1556
- d
-
پانی پت کی پہلی جنگ 20 اپریل 1525 کو لڑی گئی۔پانی پت کی دوسری جنگ 5 نومبر 1556 کو لڑی گئی۔پانی پت کی تیسری جنگ 14 جنوری 1761 کو لڑی گئی۔یہ تینوں جنگیں پانی پت شہر کے قریب لڑی گئیں اس لئے یہ جنگیں اس شہر کے نام کی مناسبت سے مشہور ہیں۔پانی پت انڈیا کے ایک شہر کا نام ہے۔انڈیا کے صوبہ ہریانہ میں یہ تاریخی شہر پانی پت واقع ہے۔پانی پت شہر کو انڈیا میں ٹیکسٹائل سٹی بھی کہا جاتا ہے۔
Find out the Synonym of (bracket) word: If money (grew on) trees, everyone would be rich.
- To increase the size, quality or numbers
- To gradually begin to produce something
- To exist and develop in a particular place
- To make, Improve and Increase something
- c
Find out the Synonym of (bracket) word: I would go (mad). If I receive a billion rupees.
- Beside oneself if with Joy
- Mentally ill
- Not at all sensible
- Wild and excited
- a
-
Mad پاگل پن
Beside oneself if with Joy بہت زیادہ خوشی کا اظہار
Find out the Synonym of (bracket) word: If they (drink) sufficient water, they would have healthy skin.
- To have
- To consume
- To gulp
- To take liquid
- d
-
Drink پینا
To take liquid مائع لینا