- حروف جار
- حروف ندا
- حروف اضافت
- حروف استفہام
- d
-
مثال کے طور پر اسلم تم کب سکول جاؤ گے ؟ علی کیوں رو رہا ہے؟ عاطف کہاں گیا ہے؟
ان مثالوں میں کب، کیوں، کہاں وغیرہ حروف استفہام ہیں۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
وہ حروف جو تعلق کو ظاہر کرے،کیا کہلاتے ہیں؟
- حروف عطف
- حروف شرط
- حروف اضافت
- حروف تشبیہ
- c
-
وہ حروف جو دو اسموں میں تعلق یا لگاؤ کو ظاہر کریں حروف اضافت کہلاتےہیں۔
مثال کے طور پر اسلم کا بھائی، حنا کی کتاب، باغ کے پھول، آم کا پھل وغیرہ۔
ان مثالوں میں کا، کی، کے، کا وغیرہ حروف اضافت ہیں۔
وہ حروف جو شک کو دُور کرنے کیلئے استمعال ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
- حروف استعجاب
- حروف استدراک
- حروف استفہامیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حروف استدراک ایسے حروف ہوتے ہیں جو دو جملوں میں سے کسی ایک میں بیان کئے گئے شک کو دُور کرنے کیلئے دوسرے جملے میں استمعال ہوتے ہیں مثلا مگر، البتہ، ہاں، سو، اِلا، لیکن وغیرہ۔
مزید مثال کے طور پر آپ کہہ سکتے ہیں : میں نے امجد کو بُلایا مگر وہ نہیں آیا۔
ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
- پاکستانی
- چینی
- جاپانی
- یونانی
- d
-
ڈراما / ڈرامہ کسی قصہ،کہانی، ڈھونگ، غیر حقیقی بات کو کہا جاتا ہے۔
ڈرامہ ایک مذکر لفظ ہے۔
لفظ افسانہ، انشائیہ، انگریزی ادب سے آیا ہُوا لفظ ہے۔
بلوچستان کے موجودہ گورنر کا کیا نام ہے؟
- عبدالولی کاکڑ
- شیخ جعفر خان مندوخیل
- عمران اسمعیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
شیخ جعفر خان مندو خیل مورخہ 6 مئی 2024 سے گور نر بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ بلوچستان کے 24 ویں گورنر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
پاکستان کے پہلے صدر کا کیا نام تھا؟
- غلام اسحاق خان
- اسکندر مرزا
- غلام محمد ملک
- ایوب خان
- b
-
پاکستان کے آئین کے مطابق صدر پاکستان ملک کا سربراہ ہوتا ہے۔
صدر پاکستان کا عہدہ 1956 میں متعارف کروایا گیا۔
اسکندر مرزا 23 مارچ 1956 سے لیکر 27 اکتوبر 1958 تک صدر پاکستان کے عہدے پر فائز رہے۔
سیالکوٹ شہر کس چیز کی وجہ سے مشہور ہے؟
- پھلوں کی وجہ سے
- مزارعات کی وجہ سے
- ٹیکسٹائل انڈسٹری کی وجہ سے
- کھیلوں کا سامان بنانے کی وجہ سے
- d
-
سیالکوٹ کا پُرانا نام سگالہ تھا۔
سیالکوٹ صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جس کی چار تحصیلیں ہیں۔
سیالکوٹ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 13 واں بڑا شہر ہے۔
قرار دادِ پاکستان کب پیش کی گئی؟
- 1939
- 1940
- 1941
- 1942
- b
-
قرار اداد پاکستان کو قرارد داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو منٹو پارک لاہور میں پیش کی گئی۔
قرار داد پاکستان کا مسودہ سکندر حیات خان نے تیار کیا تھا۔
آخری نبی محمد ﷺ کہاں پیدا ہُوئے؟
- مدینہ منورہ
- طائف
- مکہ مکرمہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
آپ ﷺ کی کُنیت ابولقاسم تھی۔
آپ ﷺ کے والد کا نام عبداللہ ، چچا کا نام ابو طالب اور دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
آپ اللہ کی طرف سے بھیجے گئے آخری نبی اور رسول ہیں۔
بابائے اُردو کسے کہا جاتا ہے؟
- مرزا اسد اللہ خان غالب
- مولوی عبدالحق
- علامہ محمد اقبال
- میر تقی میر
- b
-
مولوی عبدالحق کو اردو زبان کا چمئن بھی کہا جاتا ہے۔
مولوی عبدالحق نے اردو کو قومی زبان مقرر کرنے کیلئے بے حد جدوجہد کی۔