- جہلم
- ملتان
- بہاولپور
- جامشورو
- C
-
قلعہ دراوڑ تحصیل احمد پور شرقیہ ، ضلع بہاولپور، پنجاب میں واقع ہے۔قلعہ دراوڑ کو 9 ویں صدی میں ہندو راجپوت راجہ ججن بھٹی نے تعمیر کروایا۔دراوڑ فورٹ کے پُرانے ناموں میں قلعہ بھٹی اور قلعہ راول شامل ہیں۔قلعہ دراوڑ کو 1732 میں نواب صادق محمد خان نے دوبارہ تعمیر کروایا۔دراوڑ فورٹ تعمیراتی لحاظ سے چولستان کا مضبوط ترین قلعہ ہے۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
لال قلعہ کہاں واقع ہے؟
- دہلی
- لاہور
- بہاولپور
- امرتسر
- a
-
غل بادشاہ شاہ جہاں نے 1638 میں ریاست کا دارالحکومت آگرہ سے دہلی کو بنانے کا فیصلہ کیا، اور 1638 میں لعل قلعہ تعمیر کروایا۔لعل قلعہ کو استاد احمد لوہاری نے بنایا۔استاد احمد لوہاری نے ہی تاج محل کا نقشہ بنایا تھا۔لعل قلہ کو ریڈ فورٹ یا بلیسڈ فورٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
ریسکیو / سیفٹی ڈیپارٹمنٹ میں سِیٹی کی مدد سے کتنی قسم کے سگنل دیئے جاتے ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- C
-
1۔ ایک لمبی سیٹی (اس قسم کی سیٹی پر تمام کام روک دیا جاتا ہے اور اُس کے بعد ملنے والی ہدایات پر غور کیا جاتا ہے)
2۔ ایک لمبی سیٹی اور ساتھ ایک چھوٹی سیٹی (اس قسم کی سیٹی میں کام ددوبارہ جاری رکھا جاتا ہے)
3۔تین چھوٹی سیٹیاں (اس قسم کی سیٹی میں فوری طور پر کام والی جگہ سے باہر آجایا جاتا ہے)
جنگ آزادی کی پہلی گولی کس نے چلائی؟
- سرسید احمد خان
- منگل پانڈے
- رائے احمدکھرل
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
جنگ آزادی 10 مئی 1857 کو شروع ہوئی اور 8 جولائی 1859 کو ختم ہوئی۔
دُنیا میں سب سے بڑا نہری نظام کس ملک کا ہے؟
- پاکستان
- چین
- انڈیا
- امریکہ
- B
-
دُنیا کے 143 ممالک میں نہری نظام موجود ہے۔دُنیا کا سب سے بڑا نہری نظام چین کا ہے ۔چین کے کُل رقبہ کے تقریبا 21.3 فیصد رقبہ پر نہری نظام موجود ہے۔دوسرے نمبر پر دُنیا کا سب سے بڑا نہری نظام بھارت کا ہے جو بھارت کے کُل رقبہ کے تقریبا 20.6 فیصد رقبہ پر موجود ہے۔تیسرے نمبر پر دُنیا کا سب سے بڑا نظام امریکہ کا ہے اور چوتھے نمبر پر دُنیا کا سب سے بڑا نہری نظام پاکستان کا ہے۔
پاکستان کا قومی جھنڈا کب منتخب کیا گیا؟
- جولائی 1947
- اگست 1947
- ستمبر 1947
- اکتوبر 1947
- B
-
پاکستان کا قومی جھنڈا سید امیر الدین کدوائی نے ڈیزائن کیا۔
صوبائی اسمبلی پنجاب میں کل نشستوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 340
- 371
- 380
- 396
- B
-
صوبائی اسمبلی پنجاب میں کل نشستوں کی تعداد 371 ہے۔صوبائی اسمبلی سندھ میں کل نشستوں کی تعداد 168 ہے۔صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ میں کل نشستوں کی تعداد 145 ہے۔صوبائی اسمبلی بلوچستان میں کل نشستوں کی تعداد 65 ہے۔نوٹ فرما لیں تمام صوبوں کی صوبائی اسمبلیوں کو پاکستان کے آئین 1973 کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کیا گیا ہے۔
آئین پاکستان کس وزیر اعظم کی موجودگی میں منظور ہوا؟
- محمد علی جوہر
- ذوالفقار علی بھٹو
- لیاقت علی خان
- چوہدری محمد علی
- d
-
آئین پاکستان 1956 پاکستان کا پہلا آئین ہے۔جس وقت پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا اُس وقت پاکستان کے چوتھے وزیر اعظم چوہدری محمد علی تھے۔پاکستان آئین 1956 کا ڈرافٹ 9 جنوری 1956 کو اسمبلی میں پیش کیا گیا۔اُس ڈرافٹ کو 29 فروری 1956 کو اسمبلی نے منظور کیا اور باقاعدہ طور پر پاکستان آئین 1956 کو 23 مارچ 1956 کو پاکستان میں نافذ کر دیا گیا۔آئین پاکستان 1956 کل 234 آرٹیکلز اور 6 شیڈول پر مشتمل تھا۔پاکستان آئین 1956 کو پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا نے 7 اکتوبر 1958 کو تحلیل کر دیا۔
سال کا سب سے لمبا دن کونسا ہے؟
- 21 جون
- 22 جون
- 23 جون
- 24 جون
- A
-
ماہ جون کی 21 تاریخ کی رات سب سے چھوٹی رات ہوتی ہے۔
سال کا سب سے چھوٹا دن کونسا ہے؟
- 21 دسمبر
- 22 دسمبر
- 23 دسمبر
- 24 دسمبر
- B
-
دسمبر کی 22 تاریخ کی رات سال کی لمبی رات ہوتی ہے۔