- چوری
- شرک
- دھوکا
- قتل
- b
-
شرک کی تین اقسام ہیں جن میں شرک بالذات، شرک باالصفات اور شرک باالعبادات شامل ہیں۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
شیر شاہ سُوری کا اصل نام کیا تھا؟
- فرید خان
- بشیر خان
- امیر خان
- بہاول خان
- a
-
شیر شاہ سُوری 1486میں انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1545 میں انڈیا میں وفات پائی۔شیر شاہ سُوری کے آباؤ اجداد کا تعلق افغانستان سے تھا۔ شیر شاہ سُوری نےبھارت میں سُوری سلطنت کی بنیاد رکھی۔شیر شاہ سُوری نے دُنیا کی تاریخ میں پہلی بار 1540-1545 کے درمیان سکہ (کرنسی) ایجاد کی۔شیر شاہ سُوری نے 16 ویں صدی میں جی ٹی روڑ تعمیر کروایا۔ضلع جہلم میں واقع قلعہ روہتاس بھی شیر شاہ سوری نے 1542میں تعمیر کروایا۔شیر شاہ سُوری نے بہت زیادہ تعمیراتی کام کروائے اس لئے اِنہیں ہندوستان کا نپولین بھی کہا جاتا ہے۔
The only Sahabi who is mentioned by name in the Holy Quran is:
- Saeed Bib Abi Waqas (R.A)
- Zaid Bin Haris (R.A)
- Abu Bakkar Saddique (R.A)
- Umar (R.A)
- b
-
The name of Zaid Bin Haris (R.A) is mentioned in Surah Al-Ahzab, Ayat no 37.
The tune of the national anthem of Pakistan was composed by:
- Ahmad G.Chagla
- Ch. Rehmat Ali
- Naushad Ali
- Sohail Rana
- a
-
The anthem became National Anthem in August 1954.
National Anthem was written by Hafeez Jalandhri.
Labour Court in the province of Punjab was established under:
- West Pakistan Social Security Ordinance 1965
- Punjab Industrial Relation Act,2010
- Industrial Relations Act 2012
- Pakistan Industrial Relations Ordinance 2011
- b
If 5(3X -7)=20 then 3X-8=?
- 11/3
- 14
- 21
- a
انسان کا نارمل بلڈ پریشر یا فشار خون کتنا ہوتا ہے ؟
- 120/80
- 110/80
- 100/70
- 90/60
- a
-
بلڈ پریشر کا نارمل ہونا انسانی زندگی بہت ضروری ہے۔ اسے آپ مختلف ادویات کی مدد سے کنٹرول تو کر سکتے ہیں لیکن مکمل چھٹکارا اس مرض سے حاصل نہیں ہو سکتا۔بلڈ پریشر پر کنٹرول کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ اپنی خوراک بہتر کریں اور ورزش کا اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔بلڈ پریشر کا یونٹ ایم ایم ایچ جی ہے۔
قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر کس پیغمبر کا آیا ہے ؟
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- b
-
قرآن مجید میں تقریبا 136 بار موسی علیہ السلام کا ذکر آیا ہے۔
بال کا وہ حصہ جو جلد سے باہر ہوتا ہے ، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- شافٹ
- رُوٹ
- سیلز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بال کے بنیادی طور پر دو حصے ہوتے ہیں۔ بال کا وہ حصہ جو جلد سے باہر ہو اُسے شافٹ کہتے ہیں اور جو حصہ جلد کے اندر ہو اُسے روٹ (جڑ) کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا پہلا ٹی وی اسٹیشن کب قائم کیا گیا؟
- 1947
- 1964
- 1975
- 1985
- b
-
پاکستان کا پہلا ٹی وی اسٹیشن 26 نومبر 1964 کو قائم کیا گیا۔ اور پاکستان ٹیلی ویژن نے بلیک ایند وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغاز لاہور سے کیا۔