- ایک
- دو
- تین
- چار
- a
-
پاکستان کے قومی ترانہ میں کل الفاظ کی تعداد 49 ہے جن میں 48 الفاظ فارسی کے ہیں جبکہ صرف ایک لفظ (کا) اردو زبان کا ہے۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
آکسیجن کی کمی کی وجہ سے جلد کا نیلا رنگ ہونا کیا کہلاتا ہے ؟
- بلوئش
- یلوئش
- سائینوسز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
بادشاہی مسجد کو کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروایا؟
- بادشاہ اکبر
- بادشاہ ہمایوں
- بادشاہ اورنگزیب
- بادشاہ شاہ جہاں
- c
-
بادشاہی مسجد لاہور میں واقع ہے۔بادشاہی مسجد کی تعمیر کا کام 1671میں شروع ہوا ، اور 1973 میں بادشاہی مسجد کی تعمیر مکمل ہوئی۔بادشاہی مسجد میں ایک وقت میں ایک لاکھ نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔
چاند اور سورج کے درمیان اگر زمین آجائے تو اِسےکیا کہتے ہیں؟
- سورج گرہن
- چاند گرہن
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
زمین اور سورج کے درمیان اگر چاند آجائے تو اِسے کیا کہتے ہیں؟
- سورج گرہن
- چاند گرہن
- ددونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پشتو زبان کے پہلے شاعر کون تھے؟
- امیر کروڑ سوری
- رحمن بابا
- شاکر شجاع آبادی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔پشتو زبان کی پہلی کتاب پٹہ خزانہ تھی جسے امیر کروڑ سوری نے لکھا۔
ہوا میں آکسیجن کتنے فیصد ہوتی ہے ؟
- 19 فیصد
- 21 فیصد
- 23 فیصد
- 25 فیصد
- b
-
ہوا میں آکسیجن کی مقدار 20.95 فیصد ، نائٹروجن 78.09 فیصد ، آرگون 0.93 فیصد اور 0.03 فیصد دوسری گیسیں موجود ہیں۔
بابائے اردو کسے کہا جاتا ہے ؟
- سرسید احمد خان
- لیاقت علی خان
- مولوی عبدالحق
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
مولوی عبدالحق کو اردو کا چمپئن بھی کہا جاتا ہے۔مولوی عبدالحق نے اردو زبان کو پاکستان کی قومی زبان بنانے کا مطالبہ کیا۔
کرونا کیطرف پاکستان کیطرف سے تیار کردہ ویکسین کا کیا نام ہے ؟
- پاک وک
- پاک میڈیسن
- پاک انجیکشن
- ان میں کوئی نہیں
- a
-
پاکستان نے پاک وک کو یکم جون 2021 کو متعارف کروایا۔پاک وک دوسری ویکسین سے تقریبا 25 فیصد سستی ہے۔
بیت المعمور کہاں واقع ہے؟
- پہلے آسمان پر
- تیسرے آسمان پر
- پانچویں آسمان پر
- ساتویں آسمان پر
- d
-
قرآن مجید میں سورہ طور کی آیت نمبر 4 میں بیت المعمور کا ذکر موجود ہے۔