- مارچ 1944
- مارچ 1945
- مارچ 1946
- مارچ 1947
- d
-
برطانوی سرکار نے برصغیر پاک و ہند پر کُل 20 وائسرائے بھیجے۔
لارڈ ماؤنٹ بیٹن برطانوی حکومت کا آخری اور بیسواں وائسرائے تھا۔
لارڈ ماؤنٹ بیٹن مارچ 1947 سے لیکر جون 1948 تک وائسرائے ہند رہا۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
پہلی جنگِ عظیم کب شروع ہوئی؟
- 1914
- 1916
- 1918
- 1919
- a
-
پہلی جنگِ عظیم 28 جولائی 1914 کو شروع ہوئی اور 11 نومبر 1918 کو ختم ہوئی۔
دوسری جنگِ عظیم یکم ستمبر 1939 کو شروع ہوئی اور 2 ستمبر 1945 کو ختم ہوئی۔
پاکستان کا پہلا آئین کب نافذ کیا گیا ؟
- 1949
- 1956
- 1959
- 1965
- b
-
پاکستان کے پہلے آئین کا ڈرافٹ 9 جنوری 1956 کو اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
اس ڈرافٹ کو 29 فروری 1956 کو اسمبلی میں منظور کیا گیا۔
اس ڈرافٹ کو آئین بنانے کی منظور ی 2 مارچ 1956 کو اُس وقت کے گورنر اسکندر مرزا نے دی۔
پاکستان کے پہلے آئین کو 23 مارچ 1956 کو پاکستان میں نافذ کر دیا گیا۔
تقسیمِ ہند کے وقت برصغیر میں کتنی دیسی ریاستیں تھیں؟
- 605
- 615
- 625
- 635
- d
شملہ کانفرنس کب منعقد ہوئی؟
- 1925
- 1930
- 1935
- 1945
- d
-
شملہ بھارت کے ایک شہر کا نام ہے جہاں وائسرائے لارڈ ویول سے آل انڈیا مسلم لیگ اور کانگریس کے نمائندوں کی ملاقات ہوئی۔
اس کانفرنس کو بُلوانے کا مقصد یہ تھا کہ آل انڈیا مسلم لیگ اور کانگریس اس بات کی وضاحت کریں کہ جب برطانیہ برصغیر پاک وہند کو چھوڑ کر چلا جائے گا تو یہ دونوں جماعتیں کس طرح سے برصغیر پاک وہند کے نظام کو چلائیں گی۔
یاد رکھیں شملہ وفد اور شملہ کانفرنس دو الک الگ پوئنٹ ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا ؟
- 1960
- 1962
- 1964
- 1965
- a
-
سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا تنازعہ حل کرنے کیلئے دستخط کیا جانے والا معاہدہ تھا۔
یہ معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو ورلڈ بینک کی ثالثیت میں طے پایا۔
اس معاہدہ کی رُو سے تین دریاؤں کا پانی پاکستان کو دیا گیا اور تین دریاؤں کا پانی بھارت کو دیا گیا۔
قیامِ پاکستان کے بعد کس زبان کو سرکاری زبان قرار دیا گیا؟
- بنگالی
- پنجابی
- اردو
- انگریزی
- C
-
آئین پاکستان 1956 اور 1962 میں اردو اور بنگالی دونوں کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔
آئین پاکستان 1973 میں اردو زبان کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔
جبکہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو اور انگریزی ہے۔
لائل پور کا موجودہ نام کیا ہے ؟
- فیصل آباد
- ساہیوال
- حیدر آباد
- اٹک
- a
-
برطانوی دورِ حکومت میں ایک گورنر پنجاب تھا جس کا نام لیفٹیننٹ سر جیمز لائل تھا۔
سر جیمز لائل کی نمایاں خدمات کی وجہ سے برطانوی سرکار نے اس علاقہ / شہر کا نام لائل پور رکھا تھا۔
سال 1977 میں سعودی عرب کے شاہ فیصل نے پاکستان کا دورہ کیا، اور اس دورہ میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو فروغ ملا۔
سال 1977 میں شاہ فیصل کے اعزاز میں لائل پور کا نام بدل کر فیصل آباد کر دیا گیا۔
جنگِ پلاسی کب ہوئی ؟
- 1557
- 1657
- 1757
- 1857
- c
-
پلاسی بنگال میں ایک جگہ کا نام ہے۔
جنگِ پلاسی 23 جون 1757 کو لڑی گئی۔
یہ جنگ نواب سراج الدولہ اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان تھی۔اس جنگ کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی نے پورے بنگال پر قبضہ کر لیا۔
اس جنگ میں نواب سراج الدولہ کو اپنی فوج کے جرنیل میر جعفر کی غداری کی وجہ سے شکست ہوئی۔
مسجدِ اقصی کہاں واقع ہے ؟
- اسرائیل
- بغداد
- تل ایبب
- انقرہ
- a
-
مسجدِ اقصی کومسلمانوں کا قبلہ اول کہا جاتا ہے۔ مسجدِ اقصی، اسرائیل کے دارالحکومت یروشلم میں واقع ہے۔
مسجد ِ اقصی کا ذکر سفرِ معراج میں بھی موجود ہے۔مسجدِ اقصی میں ہی نبی ﷺ نے تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی امامت کروائی اور اُسکے بعد بُراق کے ذریعے ساتوں اسمانوں کے سفر پر روانہ ہوئے۔
یہ وہ مسجد ہے جسے سلیمان علیہ السلام نے جِنوں سے تعمیر کروایا۔