Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

ہم وہ رو، رو مجھ سے کہتا ہے خدا کی باتیں ہیں ورنہ ۔۔بھلا ٹک دل میں اپنے غور کر تو یہ مکاں اور ہم

  • ابن انشاء
  • اقبال
  • اکبر الہ آبادی
  • انشاۃ اللہ خاں انشاء
  • د
  • انشا ۃ اللہ انشاء ایک شاعر اور مصنف تھے۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟

  • میر تقی میر
  • قدرت اللہ قدرت
  • شاہ عالم
  • میر حسن
  • a
  • یہ میر تقی میر کی کتاب ہے جس میں شمالی ہند کے شعراء کا ذکر کیا گیا ہے۔
    اس کتاب نکات الشعراء کو 1751 میں مکمل کیا گیا۔
    نکات الشعراء کو 1994 میں شائع کیا گیا۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

مولانا حالی کے نزدیک سب سے کار آمد صنف سخن کیا ہے؟

  • غزل
  • مثنوی
  • قطعہ
  • رباعی
  • a
  • مولانا الطاف حسین حالی کو مولانا خواجہ حالی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
    آپ برصغیر پاک و ہند کے اردو زبان کے شاعر تھے۔
    خواجہ الطاف حسین حالی اردو زبان کے پہلے ریفارمر سمجھے جاتے تھے۔
    آپ خیالات غزل کو بھی مزید وسعت دینا چاہتے تھے۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

ارے غنچے ! لا تو قلم دان، ذرا اِس کی خبر لوں، یہ مجھے سمجھا کیا ہے۔

  • محمد رفیع سودا
  • میر تقی میر
  • مومن خان مومن
  • محمد حسین آزاد
  • a
  • محمد رفیع سودا کا ایک غنچہ نامی نوکر ہوا کر تا تھا۔جو ہر وقت سودا کی خدمت میں رہتا اور ساتھ قلم دان لئے پھرتا تھا۔سودا جب کسی سے بگڑتے تو فورا پکارتے ” ارے غنچے ! لا تو قلم دان ، ذرا اِس کی خبر لوں، یہ مجھے سمجھا کیا ہے“۔
    (حوالہ محمد حسین آزاد۔ تصنیف آبِ حیات)

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

نقش بر آب ہونا ، محاورہ ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟

  • رعب دبدبہ
  • بے ثبات ہونا
  • مشکل سے امید کا بر آنا
  • خیالی پلاؤ پکانا
  • b
  • نقش بر آب ہونا کا مطلب ہے۔ بے ثبات ہونا، جلد مٹ جانے والا، ناپائیدار، عارضی، ایسی چیز جسے ختم ہونا ہو۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

سازِ سخن کس کی تخلیق ہے؟

  • پروین شاکر
  • مصور صدیقی
  • ادا جعفری
  • محمود خیر آبادی
  • c
  • سازِ سخن اور سازِ سخن بہانہ ہے ، یہ دونوں کتابیں ادا جعفری نے لکھیں۔
    سازِ سخن 1998 میں شائع کیا گیا جبکہ سازِ سخن بہانہ ہے کو 1982 میں شائع کیا گیا۔
    ادا جعفری کو پہلی اُردو شاعرہ بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>