- بانگ درا
- بال جبریل
- ضرب کلیم
- ارمغان حجاز
- d
-
ارمغانِ حجاز اردو، فارسی شاعری کی ایک کتاب ہے۔اس کتا ب کو 1938 میں شائع کیا گیا۔
یہ نظم علامہ محمد اقبال کی آخری کتاب ارمغان حجاز کے حصہ اردو کی پہلی نظم ہے۔
اس نظم کو علامہ محمد اقبال کے تیس سالہ پیغام کا لبِ لُباب کہا جاتا ہے۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
تحقیق تدوین کی اسطلاح میں مخطوطہ سے کیا مرا دہے؟
- پرانا خط
- قلمی نسخہ
- قلمی نسخہ
- وحید نسخہ
- c
-
مخطوطہ سے مراد پرانی قلمی کتاب یا رویتی طور پر ہاتھ سے لکھی گئی کوئی بھی دستاویز ہو سکتی ہے۔
پرنٹنگ کے آنے سے پہلے تمام دستاویزات ، کتابیں مخطوطات تھیں۔
لفظ قائد ملت قواعد کی رُو سے کیا ہے؟
- خطاب
- لقب
- عرف
- تخلص
- a
-
اسم علم کی پانچ اقسام ہیں جن میں سے ایک خطاب ہے۔
خطاب وہ وصفی نام ہوتا ہے جو کسی شخص کو حکومت کی طرف سے عزت افزائی کیلئے دیا جاتا ہے اور وہ شخص پھر اُسی نام سے مشہور ہو جاتا ہے۔مثلا مادر ملت، قائد ملت، شاعر مشرق، علامہ، الدولہ، شمس العلماء وغیرہ۔
شبلی کی تصنیف سیرت النبی کی کتنی جلدیں ہیں؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- b
-
سیرت النبی صرف شبلی نعمانی کی تصنیف نہیں ہے بلکہ سیرت النبی علامہ شبلی نعمانی اور سید سلمان ندوی کی مشترکہ کاوش ہے۔
علامہ شبلی نعمانی نے ابھی سیرت النبی کی دو جلدیں ہی لکھیں تھیں کہ اِن کا انتقال ہو گیا۔باقی جلدیں اِن کے بہترین شاگرد سید سلمان ندوی نے لکھیں۔
سیرت النبی اردو کے علاوہ دنیا کی مختلف زبانوں میں بھی دستیاب ہے۔
راکھ، صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟
- شعری مجموعہ
- ناول
- افسانوی مجموعہ
- ڈرامہ
- b
-
راکھ پاکستان سے شائع ہونے والا ناول ہے جس کے مصنف مستنصر حسین تارڑ ہیں۔
اس ناول میں مشرقی پاکستان کو زیر بحث لایا گیا ہے۔
مستنصر حسین تارڑ کا تعلق پاکستان کے ضلع گجرات سے ہے۔
آب آب کر مر گئے، سرہانے دھرا پانی، یہ فقرہ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟
- محاورہ
- ضرب المثل
- تشبیہ
- روز مزہ
- a
-
اس ضرب المثل کا مطلب یہ ہے کہ ہمیشہ گفتگو ایسی زبان میں کرنی چاہیئے جس کو لوگ سمجھتے ہوں۔اپنی قابلیت دکھانے کیلئے ایسی زبان بولنا جسے لوگ نہ سمجھ سکیں سراسر نادانی ہے۔
خون دل سے نکلتا رہا، دل کا فوارہ اچھلتا ہی رہا۔اس شعر میں مستعمل کیا ہے؟
- مجاز مرسل
- کتابہ
- تشبیہ
- استعارہ
- a
-
شاعری میں الفاظ کا اپنے حقیقی معنی کی بجائے کسی اورمعنی میں استمعال کرنا مجاز مرسل کہلاتا ہے۔
اتفاقا میں آج یہاں آ گیا۔اس جملہ میں اتفاقا کیا ہے؟
- حرف شرط وجزا
- حرف جر
- حروفِ مفاجات
- حروف ایجاب
- c
-
حروفِ مفاجات ایسے حروف ہوتے ہیں جن میں کوئی کام غیر متوقع ، اچانک وقوع پذیر ہو جائے۔حروف مفاجات میں ناگہاں، اچانک، اتفاقا، یک لخت، یک بیک جیسے الفاظ شامل ہیں۔
جانِ عالم ، کا کردار کس کے متعلق ہے؟
- فسانہ آزاد
- فسانہ عجائب
- فسانہ مبتلا
- سحر البیان
- b
-
فسانہ عجائب ، رجب علی بیگ سرور کی لکھی ہوئی داستا ن ہے۔
اس داستان کو رجب علی بیگ نے 1928 میں اردو زبان میں شائع کیا۔
اس داستان میں شہزادہ جانِ عالم اور شہزادی انجمن آرا کو مرکزی کردار کی حیثیت سے زیر بحث لایا گیا ہے۔
جامع القواعد، حصہ نحو، کے خالق کا کیا نام ہے؟
- ڈاکٹر غلام مصطفی خان
- ڈاکٹرابو اللیث صدیقی
- نجم الاسلام
- ڈاکٹر شوکت سبزواری
- b
-
پروفیسر ابواللیث صدیقی ماہر لسانیات تھے اور جامعہ کراچی میں شعبہ اردو کے سربراہ تھے۔
جامع القواعد کی پہلی اشاعت 1971 میں کی گئی۔
یہ کتاب اُردو زبان کے قواعد پر مشتمل ہے۔اس کتاب میں الفاظ کی بناوٹ، ساخت اور معنی وغیرہ کو زیر بحث لایا گیا ہے۔