Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کے موجودہ وزیر خزانہ کون ہیں؟

  • حماد اظہر
  • محمد اورنگزیب
  • شوکت ترین
  • اسحاق ڈار
  • b
  • محمد اورنگزیب 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر خزانہ پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ ایک سیاستدان ہیں۔آپ کو بطور ٹیکنو کریٹ وزیر خزانہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔آپ پیشے کے اعتبار سے ایک بینکر ہیں۔آپ حبیب بینک لمیٹڈ میں بطور صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔اس کے علاوہ آپ انٹرنیشنل بینک میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں جن میں سٹی بینک، جے پی مورگن بینک وغیرہ شامل ہیں۔آپ جسٹس خلیل الرحمن رمدے کے بھتیجے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Interview MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کس کرکٹ ٹیم سے شکست ہوئی؟

  • انگلینڈ
  • بھارت
  • بنگلہ دیش
  • آسٹریلیا
  • d
  • پاکستانی ٹیم ٹی 20 سیمی فائنل میں ہار گئی ، اس پر آپ کہا کہیں گے؟

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

موجودہ وفاقی وزیر قانون پاکستان کون ہیں؟

  • فروغ نسیم
  • راجہ بشارت
  • مرتضی وہاب
  • اعظم نذیر تارڑ
  • d
  • اعظم نذیر تارڑ مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وفاقی وزیر قانون خدمات سرا نجام دے رہے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا موجود ہ نظام پارلیمانی ہے یا صدارتی؟

  • پارلیمانی
  • صدارتی
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • دو قسم کے نظام حکومت ہوتے ہیں۔
    ایک پارلیمانی اور دوسرا صدارتی۔
    پارلیمانی نظا م حکومت میں زیادہ اختیارات وزیر اعلی کے پاس ہوتے ہیں جبکہ صدارتی نظام حکومت میں زیادہ اخیتارات صدر کے پاس ہوتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئر مین کون ہیں؟

  • آصف علی زرداری
  • بلاول بھٹو زرداری
  • مراد علی شاہ
  • قائم علی شاہ
  • b
  • پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیا د 30 نومبر 1967 کو ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور میں رکھی۔

View More Details >>