Naib Qasid OTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Punjab Assembly

کرونا ویکسین کتنےلوگوں کو لگ چکی ہے؟

  • 37.4 ملین
  • 38.9 ملین
  • 40.6 ملین
  • 42 ملین
  • a
  • 37.4 ملین لوگ پہلی ڈوز لگوا چکے ہیں جبکہ مکمل طور پر جو دونوں ڈوز لگوا چکے ہیں انکی تعداد 5.19 ملین ہے۔
    جو کہ پاکستان کی کل آبادی کا 2.4 فیصد بنتے ہیں۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Police Department Special Security Unit (SSU)

پاکستان کے موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہیں؟

  • اعظم قیصرانی
  • صادق سنجرانی
  • رضا ربانی
  • یوسف رضا گیلانی
  • d
  • یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔

View More Details >>