- راؤ سردار علی خان
- ڈاکٹر عثمان انور
- فیصل شاہکار
- محمد عامر ذوالفقار
- b
-
ڈاکٹر عثمان انور 24 جنوری 2023 سے بطور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس خدمات سر انجا م دے رہے ہیں۔آپ پنجاب پولیس کے 59ویں انسپکٹر جنرل ہیں۔محکمہ پولیس پنجاب کو 1861 میں برطانوی سرکار نے قائم کیا۔
2024
All Solved Current & Past Papers of All Posts, All Departments and All Testing Services are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of Current Year 2024 are included with detailed answers.
Who is current Chief Minister of Sindh?
- Usman Buzdar
- Murad Ali Shah
- Mehmood Khan
- Jam Kamal Khan
- b
-
مراد علی شاہ 23 فروری 2024 سے بطور وزیر اعلی سندھ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ سندھ کے 30ویں وزیر اعلی ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔آپ مسلسل تیسری بار وزیر اعلی سندھ منتخب ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔آپ ماضی میں صوبہ سندھ کیلئے وزیر آبپاشی اور وزیر خزانہ خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
What is name of USA Elected President?
- Obama
- Joe Biden
- Bilclinton
- Donald Trump
- b
-
Joe Biden is the 46th President of USA.
Joe Biden belong to Democratic Party.
Who is current Governor of Sindh?
- Amanullah Khan Yousafzai
- Shah Farman
- Ch. Sarwar
- Kamran Tessori
- d
-
Kamran Tessori is serving as Governor Sindh since 10th October 2022. He is 34th Governor of Sindh. He belongs to MQM.
How many observer states of United Nations?
- 02
- 03
- 04
- 05
- a
-
There are 193 members of United Nations.
There are two observer states also which are Vatican and Palestinian State.
Who is current Chairman of Senate?
- Yousaf Raza Gilani
- Pervaiz Elahi
- Saleem Madviwala
- None of these
- a
-
Yousaf Raza Gilani is 9th Chairman of Senate. He is serving as Chairman of Senate since 9th April 2024. He belongs to Pakistan People’s Party (PPP). The tenure of Chairman Senate is 3 Years. He is appointed according to Article 60 of Constitution of Pakistan.
مائیکرو سافٹ کی جدید ترین ونڈو کون سی ہے ؟
- ونڈو -10
- ونڈو -11
- ونڈو -12
- ونڈو -13
- b
امریکہ کے موجودہ صدر کون ہیں؟
- جو بائیڈن
- ٹرمپ
- اوباما
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جو بائیڈن امریکہ کے 46 ویں صدر ہیں۔
ان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔
یہ 2009 سے 2017 تک امریکہ کے وائس پریزیڈنٹ بھی رہ چکے ہیں۔
ایران کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے؟
- ابراہیم رئیسی
- محمد مُخبر
- علی خمینی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حمد مُخبر 9 مئی 2024 سے بطور صدر ایران خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ ایران کے 9 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے نہیں ہے۔
پاکستان میں اس وقت کتنے اخبار کام کر رہے ہیں؟
- 300
- 550
- 670
- 707
- d
-
سروے2019 کے مطابق پاکستان میں 707 اخبارات شائع ہوتے ہیں۔