- کامران ٹیسوری
- عمران اسماعیل
- نسرین جلیل
- سید ظہوراحمد آغا
- a
-
محمد کامران ٹیسوری مورخہ 10 اکتوبر 2022 سے بطور گورنر سندھ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ سندھ کے 34 ویں گورنر ہیں۔آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے ہے۔
2024
All Solved Past Papers of All Posts, All Departments and All Testing Services are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of Current Year 2024 are included with detailed answers.
پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کون ہیں؟
- جنرل قمر جاوید باجوہ
- جنرل پرویز مشرف
- جنرل پرویز کیانی
- جنرل عاصم منیر
- d
-
جنرل عاصم منیر نے مورخہ 25 اپریل 1986 سے آرمی میں بطور کمشنڈ آفیسر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغازکیا۔جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11 ویں چیف ہیں۔آپ 29 نومبر 2022 سے بطور آرمی چیف آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ آئی ایس آئی کے 23 ویں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان آرمی کی یونٹ 23 ایف ایف سے ہے۔
سارک کتنے ممالک پر مشتمل ہے؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- b
-
سارک میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
جنوبی ایشیا میں کل ممالک کی تعداد 8ہے، جن میں پاکستان، انڈیا، افغانستان، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش، مال دیو اور بھوٹان شامل ہیں۔
جرمنی میں حکومت کا سربراہ کون ہے؟
- صدر
- وزیر اعظم
- چانسلر
- اسپیکر سینٹ
- c
گولان ہائٹس کے علاقے پر اس وقت کس ملک کا قبضہ ہے؟
- لبنان
- اسرائیل
- فرانس
- شام
- b
-
گولان ہائٹس 1800 مربع کلومیٹر پر مشتمل رقبہ ہے۔
یہ علاقہ ملک شام کا ہے لیکن اس وقت اس علاقہ پر اسرائیل قابض
ہے۔
1967 میں ملک شام اور اسرائیل کے درمیان 6 دن کی جنگ ہوئی جس کے بعد اسرائیل نے گولان ہائیٹس پر قبضہ کر لیا۔
خیپر پختونخواہ کے موجودہ وزیر اعلی کا کیا نام ہے؟
- پرویز خٹک
- محمود خان
- علی امین
- شاہ فرمان
- c
-
علی امین گنڈا پور 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی خیبر پختونخوا خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ خیبر پختونخوا کے 18 ویں وزیر اعلی ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔
پاکستان کا موجودہ چیف آف ایئر سٹاف کون ہے؟
- ظہیر احمد بابر سدھو
- سہیل امان
- قمر جاوید باجوہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ظہیر احمد بابر سدھو مورخہ 19 مارچ 2021 سے چیف آف ایئر سٹاف پاکستان خدمات سر انجام دے رہےہیں۔آپ پاکستان کے 16 ویں چیف آف ایئر سٹاف ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا موجودہ چیئر مین کون ہے؟
- اعجاز بٹ
- نجم سیٹھی
- رمیز راجہ
- سید محسن رضا نقوی
- d
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔
کرکٹ کی تاریخ میں ۔۔۔۔۔ نے سب سے زیادہ سنچری بنائی؟
- انضمام الحق
- مرلی دھرن
- سچن ٹنڈولکر
- رکی پونٹنگ
- C
-
سچن ٹنڈولکر نے 51 سنچریز ٹیسٹ کرکٹ میچ میں بنائی جبکہ 49 سنچریز ون ڈے کرکٹ میچ میں بنائی
Current Federal Minister of Human Rights in Pakistan is:
- Pervaiz Elahi
- Azam Nazir Tarar
- Mian Riaz Hussain Pirzada
- Shireen Mazari
- b
-
Azam Nazir Tarar is serving as Federal Human Rights Minister since 11th March 2024.