Current Affairs MCQs Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

موجودہ وفاقی وزیر انسانی حقوق کون ہے؟

  • شیریں مزاری
  • فہمیدہ مرزا
  • اعظم نذیر تارڑ
  • میاں ریاض حسین پیرزادہ
  • c
  • اعظم نذیر تارڑ مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر انسانی حقوق خدمات سرا نجام دے رہے ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs General Knowledge MCQs Police Department

صوبہ پنجاب میں موجودہ کل جلو؟ں کی تعداد کتنی ہے؟

  • 32
  • 35
  • 38
  • 40
  • d
  • پاکستان میں کل جیلوں کی تعدا د 100 ہے ۔
    پنجاب میں کل 40 جیل ہیں۔
    سندھ میں کل 26 جیل ہیں۔
    کے پی کے میں کل 23 جیل ہیں۔
    بلوچستان میں کل 11 جیل ہیں۔

View More Details >>