Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟

  • حنیف محمد
  • فضل محمود
  • وزیر علی
  • عبدالحفیظ کار دار
  • d
  • پاکستان کرکٹ ٹیم کو حرف ِ عام میں شاہین کہا جاتا ہے۔
    پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں 1952 میں شامل ہوا۔
    پاکستان نے ورلڈ کپ 1992 میں جیتا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

سلطان محمود غزنوی نے کس ہندو حکمران کو شکست دی؟

  • راجہ چالوکیہ
  • جایا پالا
  • راجہ جے پال
  • راجہ داہر
  • c
  • سلطان محمود غزنوی نے ہندو حکمران راجہ جے پال کو شکست دی۔
    یہ جنگ 1001 میں پشاور کے مقام پر لڑی گئی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

قرآن پاک کا نزول کتنے عرصہ میں ہوا؟

  • 22 سال
  • 29 سال
  • 23 سال
  • 25 سال
  • c
  • قرآن پاک کے نزول کا سلسلہ تقریبا 23 سال میں مکمل ہوا۔
    قرآن مجید کے نزول کا سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب آپ ﷺ کی عمر 40 سال تھی اور نبی ﷺ کی وفات سے تقریبا 2 ماہ قبل ختم ہوا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے؟

  • انسانوں نے
  • اللہ تعالی نے
  • انبیاء کرام نے
  • فرشتوں نے
  • b
  • قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے۔
    اس بات کی دلیل قرآن مجید سورہ الحجر آیت نمبر 9 میں موجود ہے۔
    ”یقیناً ہم نے ہی اتارا ہے نصیحت کو اور بے شک ہم ہی خود اس کے نگہبان ہیں“۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

محمد ﷺ نے کس صحابی کو امین الامت کا لقب دیا؟

  • ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • امین الامت کا مطلب ہے اُمت کا امین۔
    ابو عبیدرہ بن الجراح رضی اللہ تعالی عنہ کی امانت دار، سچائی اور دیانت داری کی وجہ سے آخری نبی ﷺ نے آپ کو امین الامت کا لقب دیا۔

View More Details >>