Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ ڈی جی آئی ایس پی آر کون ہیں ؟

  • آصف غفور
  • بابر افتخار
  • قمر جاوید باجوہ
  • میجر جنرل احمد شریف
  • d
  • مجرا جنرل احمد شریف 22 ویں ڈی جی آئی ایس پی آر ہںو۔آپ 6 دسمبر 2022 سے بطور ڈی جی آئی ایس پی آر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔کرنل شہباز خان آئی ایس پی آرکے پہلے ڈائریکٹر جنرل تھے۔ آئی ایس پی آئی، انٹر سروسز پبلک ریشنے کا مخفف ہے۔آئی ایس پی آر کو 1949 مںر قائم کاو گات۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

مندرجہ ذیل ممالک میں سے کونسا ملک سارک کا ممبر نہیں ہے؟

  • انڈیا
  • ایران
  • افغانستان
  • پاکستان
  • b
  • سارک ایک علاقائی تنظیم ہے جس میں ساؤتھ ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
    سارک میں شامل ممالک میں پاکستان، انڈیا، افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال، سری لنکا اور مالدیو شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

پاکستان قومی اسمبلی کے موجودہ قائد حزب اختلاف کون ہیں؟

  • یوسف رضا گیلانی
  • شہباز شریف
  • عمر ایوب
  • راجہ ریاض احمد
  • d
  • عمر ایوب خان مورخہ 2 اپریل 2024 سے اپوزیشن لیڈر کے طورپر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 12 ویں اپوزیشن لیڈر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ چیئرمین نیب کون ہیں ؟

  • ثناء اللہ عباسی
  • اسد عمر
  • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ
  • جسٹس جاوید اقبال
  • C
  • نذیر احمد بٹ نیب کے 16 ویں چیئرمین ہیں۔آپ مورخہ 4 مارچ 2023 سے بطور چیئرمین نیب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیئرمین نیب کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے جسے بڑھایا نہیں جا سکتا

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ ڈی جی ایف آئی اے کون ہیں ؟

  • جسٹس جاوید اقبال
  • احمد اسحاق جہانگیر
  • واجد ضیاء
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • احمد اسحاق جہانگیر مورخہ 27 جنوری 2024 سے بطور چیئرمین ایف آئی اے خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔آپ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے 43 ویں چیئر مین ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کون ہیں ؟

  • احسان مانی
  • سید محسن رضا نقوی
  • نجم سیٹھی
  • احمد شہزاد فاروق رانا
  • b
  • پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔

View More Details >>