Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

To achieve result you need to methodical systematic in approach.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • c
  • اپنی ضرورت کے مطابق نتائج لانے کیلئے چیزوں کو احتیاط اور نظم و ضبط سے بروئے کار لایا جائے۔
    میتھوڈیکل سسٹمیٹک اپروچ ایک ایسی ٹرم ہے جس میں ہر چیز کو ایک مخصوص اور منظم طریقہ کار کے تحت انتہائی محتاط انداز میں استمعال کیا جاتا ہے۔
    اگر آپ میں یہ خصوصیت ہے تو آپ کسی بھی محکمہ خاص طور پر بیلٹ فورسز ( پولیس، آرمی، ریسکیو غیرہ ) کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں گے۔
    آپ ہر معاملہ کو ایک سسٹا میٹک اپروچ کے تحت لے کر چلیں گے جس سے قانون کے پاسداری کے ساتھ ساتھ لوگوں کو ریلیف بھی ملے گا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *