- 50 kg
- 100 Kg
- 150 Kg
- 250 Kg
- c
-
فل باڈی ہارنس کو بلندی پر کام کرتے ہوئے یا بلندوبالا بلڈنگز پر حفاظت کے ساتھ چڑھتے ہوئے استمعال کیا جاتاہے۔
فل باڈی ہارنس کی مدد سے متاثرہ شخص کو بھی حفاظت کے ساتھ بلندی سے نیچے لایا جاسکتا ہے۔
مختصرا فل باڈی ہارنس ریسکیور اور متاثرہ شخص دونوں حفاظت کے طور پر استمعال کرتے ہیں۔