- To Assess the Behavior and Attitude of Employee
- To Check the Bank Statement of Employee
- To Check the Family Detail
- None of these
- a
-
سائیکو میٹرک امتحان میں شامل ہونے سے پہلے خود کو سمجھیں۔
آپ کی طبیعت / مزاک کیسا ہے ؟
آپ کو کس حد تک غصہ آتا ہے ؟
آپ خوش مزاج ہیں یا اکیلا رہنا پسند کرتے ہیں؟
آپ کس ماحول میں زیادہ بہتر کا م کر سکتے ہیں ؟سائیکو میٹرک ٹیسٹ میں شامل ہوتے وقت ذہن میں رکھیں کی آپکو تھوڑے وقت میں زیادہ سوالات کے جوابات دینے ہیں۔
تقریبا 60 منٹ میں آپ سے 150 سے 200 تک سوالات پوچھے جا سکتے ہیں۔
اس امتحان میں آپکی روزمرہ کی زندگی سے سوالات ہی پوچھے جائیں گے جو آپکی قابلیت، ہنر، علم ، ذہنی صلاحیت کے بارے میں ایگزامنر کو معلومات فراہم کریں گے۔
سائیکو میٹرک امتحان میں نقل کرنا سب سے بڑی بے وقوفی ہے۔