- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
جب کوئی غلط بات ہو جائے تو میں اپنے اردگرد کے لوگوں کی بجائے خود کو ذمہ دار ٹھہراتا ہوں۔
اکثر یہ پریکٹس دیکھنے میں آئی ہے کہ جب کوئی غلطی ہو جائے تو لوگ اس غلطی کو کسی اور پر ڈال دیتے ہیں چاہے وہ غلطی انکی اپنی ہو۔
اگر آپ میں اپنی غلطی کا اعتراف کرنے کا حوصلہ ہے تو آپ ایک بہادر اور حقیقت پسند انسان ہیں۔
اپنی غلطی کا اعتراف کرنا بری بات نہیں ہے ، یہ ایک مثبت پہلو ہے۔
لیکن یہ ہرگز مت کریں کہ بے جا دوسروں کی غلطیاں اپنے سر لیتےرہیں۔اگر آپ دوسروں کی ہر غلطی اپنے ذمہ لے رہیں ہیں تو یہ ایک نفسیاتی اور معاشرتی طور پر اچھا عمل نہیں ہے۔