- 30 سال
- 35 سال
- 25 سال
- 25 سال
- d
-
جب نبی ﷺ کا نکاح خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے ہُوا ، اُس وقت نبی ﷺ کی عمر 25 سال اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر 40 سال تھی۔
نبی ﷺ نے جب اعلانِ نبوت کیا تو سب سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا ایمان لائیں۔