- خطاب
- لقب
- کنیت
- عرف
- c
-
خطاب وہ نام ہوتا ہے جو حکومت یا قوم کسی کارکردگی کی بنا پر کسی شخص کے دے۔
لقب ایسا نام ہے جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے۔
خطاب اور لقب دونوں اسم علم کی اقسام میں سے ہیں۔
ابنِ مریم کنیت ہے