Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں کس باؤلر نے لیں

  • وسیم اکرم
  • وقار یونس
  • شعیب اختر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کرکٹ کی تاریخ میں ایک روزہ کرکٹ میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں سری لنکن باؤلر مُوتیا مُرلی دھرن نے لیں۔
    پہلے نمبر پر مُرلی دھرن ہے جس نے نے 534 وکٹیں لیں۔
    دوسرے نمبر پر وسیم اکرم ہے جس نے 502 وکٹیں لیں۔
    تیسرے نمبر پر وقار یونس ہے نے 416 وکٹیں لیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *