- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
خلافتِ راشدہ کا دورانیہ تقریبا 30 سال تھا۔
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا دورِ خلافت تقریبا 2 سال تھا۔
عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا دورِ خلافت تقریبا 10 سال تھا۔
عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کا دورِ خلافت تقریبا 12 سال تھا۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ کا دورِ خلافت تقریبا 5 سال تھا