Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

دُنیا میں ربڑ پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

  • برازیل
  • سری لنکا
  • ملائشیا
  • تھائی لینڈ
  • d
  • تھائی لینڈ سالانہ 3.12 میٹرک ٹن ربڑ پیدا کرتا ہے۔
    ربڑ کی پیداوار میں تھائی لینڈ پہلے نمبر پر، انڈونیشیا دوسرے نمبر پر ، چائنہ تیسرے نمبر پر اور انڈیا چوتھے نمبر پر آتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *